Chapter No 19-پارہ نمبر    ‹       The Poets-26 سورت الشعراء ›Ayah No-30 ایت نمبر
| قَالَ اَوَ لَوْ جِئْتُكَ بِشَیْءٍ مُّبِیْنٍۚ |
| آسان اُردو | اُس (موسی ؑ) نے کہا: کیا اور اگر میں تمہارے پاس ایک واضح چیز سے بھی (ثبوت کے طور پر) آؤں؟ (تب بھی مجھے قید کر لو گے) |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | موسیٰ بولے : اور اگر میں تمہیں کوئی ایسی چیز لا دکھاؤں جو حق کو واضح کر دے، پھر ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | موسیٰؑ نے کہا "اگرچہ میں لے آؤں تیرے سامنے ایک صریح چیز بھی؟" |
| احمد رضا خان | فرمایا کیا اگرچہ میں تیرے پاس کوئی روشن چیز لاؤں |
| احمد علی | فرمایا اگرچہ میں تیرے پاس ایک روشن چیز لے آؤں |
| فتح جالندھری | (موسیٰ نے) کہا خواہ میں آپ کے پاس روشن چیز لاؤں (یعنی معجزہ) |
| طاہر القادری | (موسٰی علیہ السلام نے) فرمایا: اگرچہ میں تیرے پاس کوئی واضح چیز (بطور معجزہ بھی) لے آؤں، |
| علامہ جوادی | موسیٰ نے جواب دیا کہ چاہے میں کھلی ہوئی دلیل ہی پیش کردوں |
| ایم جوناگڑھی | موسیٰ (علیہ السلام) نے کہا اگرچہ میں تیرے پاس کوئی کھلی چیز لے آؤں؟ |
| حسین نجفی | موسیٰ نے کہا: اگرچہ میں تیرے پاس کوئی واضح نشانی بھی لے کر آؤں؟ |
| M.Daryabadi: | He said: even though I bring unto thee something manifest? |
| M.M.Pickthall: | He said: Even though I show thee something plain? |
| Saheeh International: | [Moses] said, "Even if I brought you proof manifest?" |
| Shakir: | He said: What! even if I bring to you something manifest? |
| Yusuf Ali: | (Moses) said: "Even if I showed you something clear (and) convincing?" |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت موسیؑ اور فرعون کے بارے میں