Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹           The Cloaked One-74 سورت المدثر ›Ayah No-43 ایت نمبر
| قَالُوْا لَمْ نَكُ مِنَ الْمُصَلِّیْنَۙ |
| آسان اُردو | وہ کیں گے: ہم نماز پڑھنے والوں میں سے نہیں تھے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | وہ کہیں گے کہ : ہم نماز پڑھنے والوں میں سے نہیں تھے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | وہ کہیں گے "ہم نماز پڑھنے والوں میں سے نہ تھے |
| احمد رضا خان | وہ بولے ہم نماز نہ پڑھتے تھے، |
| احمد علی | وہ کہیں گے کہ ہم نمازی نہ تھے |
| فتح جالندھری | وہ جواب دیں گے کہ ہم نماز نہیں پڑھتے تھے |
| طاہر القادری | وہ کہیں گے: ہم نماز پڑھنے والوں میں نہ تھے، |
| علامہ جوادی | وہ کہیں گے کہ ہم نماز گزار نہیں تھے |
| ایم جوناگڑھی | وه جواب دیں گے کہ ہم نمازی نہ تھے |
| حسین نجفی | وہ کہیں گے کہ ہم نماز نہیں پڑھا کرتے تھے۔ |
| M.Daryabadi: | They will say. 'we have not been of those who prayed. |
| M.M.Pickthall: | They will say. 'we have not been of those who prayed. |
| Saheeh International: | They will say, "We were not of those who prayed, |
| Shakir: | They shall say: We were not of those who prayed; |
| Yusuf Ali: | They will say: "We were not of those who prayed; |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت