اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Cloaked One-74 سورت المدثر Ayah No-44 ایت نمبر

وَ لَمْ نَكُ نُطْعِمُ الْمِسْكِیْنَۙ
آسان اُردو اورنہ ہی ہم مسکینوں (غریبوں) کو کھانا کھلاتے تھے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور ہم مسکین کو کھانا نہیں کھلاتے تھے۔
ابو الاعلی مودودی اور مسکین کو کھانا نہیں کھلاتے تھے
احمد رضا خان اور مسکین کو کھانا نہ دیتے تھے
احمد علی اور نہ ہم مسکینوں کو کھانا کھلاتے تھے
فتح جالندھری اور نہ فقیروں کو کھانا کھلاتے تھے
طاہر القادری اور ہم محتاجوں کو کھانا نہیں کھلاتے تھے،
علامہ جوادی اور مسکین کو کھانا نہیں کھلایا کرتے تھے
ایم جوناگڑھی نہ مسکینوں کو کھانا کھلاتے تھے
حسین نجفی اور مسکینوں کو کھانا نہیں کھلاتے تھے۔
=========================================
M.Daryabadi: And we have not been feeding the poor.
M.M.Pickthall: Nor did we feed the wretched.
Saheeh International: Nor did we used to feed the poor.
Shakir: And we used not to feed the poor;
Yusuf Ali: "Nor were we of those who fed the indigent;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت