اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Cloaked One-74 سورت المدثر Ayah No-45 ایت نمبر

وَ كُنَّا نَخُوْضُ مَعَ الْخَآئِضِیْنَۙ
آسان اُردو اورہم (فضول)جھگڑنے والوں کے ساتھ جھگڑوں (بحثوں) میں شامل تھے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور جو لوگ بےہودہ باتوں میں گھستے، ہم بھی ان کے ساتھ گھس جایا کرتے تھے۔
ابو الاعلی مودودی اور حق کے خلاف باتیں بنانے والوں کے ساتھ مل کر ہم بھی باتیں بنانے لگتے تھے
احمد رضا خان اور بیہودہ فکر والوں کے ساتھ بیہودہ فکریں کرتے تھے،
احمد علی اور ہم بکواس کرنے والوں کے ساتھ بکواس کیاکرتے تھے
فتح جالندھری اور اہل باطل کے ساتھ مل کر (حق سے) انکار کرتے تھے
طاہر القادری اور بیہودہ مشاغل والوں کے ساتھ (مل کر) ہم بھی بیہودہ مشغلوں میں پڑے رہتے تھے،
علامہ جوادی لوگوں کے بفِے کاموں میں شامل ہوجایا کرتے تھے
ایم جوناگڑھی اور ہم بحﺚ کرنے والے (انکاریوں) کا ساتھ دے کر بحﺚ مباحثہ میں مشغول رہا کرتے تھے
حسین نجفی اور بےہودہ باتیں کرنے والوں کے ساتھ مل کر ہم بھی بےہودہ کام کرتے تھے۔
=========================================
M.Daryabadi: And we have been wading with the waders.
M.M.Pickthall: We used to wade (in vain dispute) with (all) waders,
Saheeh International: And we used to enter into vain discourse with those who engaged [in it],
Shakir: And we used to enter into vain discourse with those who entered into vain discourses.
Yusuf Ali: "But we used to talk vanities with vain talkers;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت