اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Cloaked One-74 سورت المدثر Ayah No-46 ایت نمبر

وَ كُنَّا نُكَذِّبُ بِیَوْمِ الدِّیْنِۙ
آسان اُردو اور ہم جزا و سزا کے دن کو جھٹلایا کرتے تھے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور ہم روز جزاء کو جھوٹ قرار دیتے تھے۔
ابو الاعلی مودودی اور روز جزا کو جھوٹ قرار دیتے تھے
احمد رضا خان اور ہم انصاف کے دن کو جھٹلاتے رہے،
احمد علی اور ہم انصاف کے دن کو جھٹلایا کرتے تھے
فتح جالندھری اور روز جزا کو جھٹلاتے تھے
طاہر القادری اور ہم روزِ جزا کو جھٹلایا کرتے تھے،
علامہ جوادی اور روزِ قیامت کی تکذیب کیا کرتے تھے
ایم جوناگڑھی اور روز جزا کو جھٹلاتے تھے
حسین نجفی اور ہم جزا و سزا کے دن کو جھٹلاتے تھے۔
=========================================
M.Daryabadi: And we have been belying the Day of Requital.
M.M.Pickthall: And we used to deny the Day of Judgment,
Saheeh International: And we used to deny the Day of Recompense
Shakir: And we used to call the day of judgment a lie;
Yusuf Ali: "And we used to deny the Day of Judgment,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت