Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹           The Cloaked One-74 سورت المدثر ›Ayah No-42 ایت نمبر
| مَا سَلَكَكُمْ فِیْ سَقَرَ |
| آسان اُردو | کیاتمہیں دوزخ میں لے آیا؟ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | کہ : تمہیں کس چیز نے دوزخ میں داخل کردیا ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | "تمہیں کیا چیز دوزخ میں لے گئی؟" |
| احمد رضا خان | تمہیں کیا بات دوزخ میں لے گئی، |
| احمد علی | کس چیز نے تمہیں دوزخ میں ڈالا |
| فتح جالندھری | کہ تم دوزخ میں کیوں پڑے؟ |
| طاہر القادری | (اور کہیں گے:) تمہیں کیا چیز دوزخ میں لے گئی، |
| علامہ جوادی | آخر تمہیں کس چیز نے جہنمّ میں پہنچادیا ہے |
| ایم جوناگڑھی | تمہیں دوزخ میں کس چیز نے ڈاﻻ |
| حسین نجفی | کہ تمہیں کیا چیز دوزخ میں لے گئی؟ |
| M.Daryabadi: | What led you into the Scorching Fire? |
| M.M.Pickthall: | What hath brought you to this burning? |
| Saheeh International: | [And asking them], "What put you into Saqar?" |
| Shakir: | What has brought you into hell? |
| Yusuf Ali: | "What led you into Hell Fire?" |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت