اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-32 ایت نمبر

فَاَغْوَیْنٰكُمْ اِنَّا كُنَّا غٰوِیْنَ
آسان اُردو پھرہم نے تمہیں گمراہ کیا تھا. بے شک! ہم (خود) بھی گمراہ ہی تھے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کیونکہ ہم نے تمہیں بہکایا ہم خود بہکے ہوئے تھے۔
ابو الاعلی مودودی سو ہم نے تم کو بہکا یا، ہم خود بہکے ہوئے تھے"
احمد رضا خان تو ہم نے تمہیں گمراہ کیا کہ ہم خود گمراہ تھے،
احمد علی پھر ہم نے تمہیں بھی گمراہ کیا ہم خود بھی گمراہ تھے
فتح جالندھری ہم نے تم کو بھی گمراہ کیا (اور) ہم خود بھی گمراہ تھے
طاہر القادری سو ہم نے تمہیں گمراہ کر دیا بے شک ہم خود گمراہ تھے،
علامہ جوادی ہم نے تم کو گمراہ کیا کہ ہم خود ہی گمراہ تھے
ایم جوناگڑھی پس ہم نے تمہیں گمراه کیا ہم تو خود بھی گمراه ہی تھے
حسین نجفی پس ہم نے تمہیں گمراہ کیا (کیونکہ) ہم خود بھی گمراہ تھے۔
=========================================
M.Daryabadi: We seduced you astray; verily we were ourselves the seduced ones.
M.M.Pickthall: Thus we misled you. Lo! we were (ourselves) astray.
Saheeh International: And we led you to deviation; indeed, we were deviators."
Shakir: So we led you astray, for we ourselves were erring.
Yusuf Ali: "We led you astray: for truly we were ourselves astray."
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے جو ایت نمبر 39 تک ہے
اُن لوگوں کے بارے میں جو یوم الدین کو جھٹلاتے ہیں، ظلم یعنی نافرمانی کرتے ہیں، اور اللہ کے سوا کسی اورکی عبادت کرتے ہیں