اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-33 ایت نمبر

فَاِنَّهُمْ یَوْمَئِذٍ فِی الْعَذَابِ مُشْتَرِكُوْنَ
آسان اُردو پھر بیشک! اس دن وہ (دونوں) عذاب میں شریک ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی غرض اس دن یہ سب عذاب میں ایک دوسرے کے ساتھ شریک ہوں گے۔
ابو الاعلی مودودی اِس طرح وہ سب اُس روز عذاب میں مشترک ہوں گے
احمد رضا خان تو اس دن وہ سب کے سب عذاب میں شریک ہیں
احمد علی پھر اس دن عذاب میں وہ سب یکساں ہو ں گے
فتح جالندھری پس وہ اس روز عذاب میں ایک دوسرے کے شریک ہوں گے
طاہر القادری پس اس دن عذاب میں وہ (سب) باہم شریک ہوں گے،
علامہ جوادی تو آج کے دن سب ہی عذاب میں برابر کے شریک ہوں گے
ایم جوناگڑھی سو اب آج کے دن تو (سب کے سب) عذاب میں شریک ہیں
حسین نجفی سو وہ سب اس دن عذاب میں باہم شریک ہوں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: So verily on that Day they all in the torment will be sharers.
M.M.Pickthall: Then lo! this day they (both) are sharers in the doom.
Saheeh International: So indeed they, that Day, will be sharing in the punishment.
Shakir: So they shall on that day be sharers in the chastisement one with another.
Yusuf Ali: Truly, that Day, they will (all) share in the Penalty.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے جو ایت نمبر 39 تک ہے
اُن لوگوں کے بارے میں جو یوم الدین کو جھٹلاتے ہیں، ظلم یعنی نافرمانی کرتے ہیں، اور اللہ کے سوا کسی اورکی عبادت کرتے ہیں