اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-34 ایت نمبر

اِنَّا كَذٰلِكَ نَفْعَلُ بِالْمُجْرِمِیْنَ
آسان اُردو بے شک! اسطرح ہی ہم مجرمین سے سلوک کریں گے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی ہم مجرموں کے ساتھ ایسا ہی کرتے ہیں۔
ابو الاعلی مودودی ہم مجرموں کے ساتھ یہی کچھ کیا کرتے ہیں
احمد رضا خان مجرموں کے ساتھ ہم ایسا ہی کرتے ہیں،
احمد علی بے شک ہم مجرمو ں سے ایسا ہی سلوک کیا کرتے ہیں
فتح جالندھری ہم گنہگاروں کے ساتھ ایسا ہی کیا کرتے ہیں
طاہر القادری بے شک ہم مُجرموں کے ساتھ ایسا ہی کیا کرتے ہیں،
علامہ جوادی اور ہم اسی طرح مجرمین کے ساتھ برتاؤ کیا کرتے ہیں
ایم جوناگڑھی ہم گناه گاروں کے ساتھ اسی طرح کیا کرتے ہیں
حسین نجفی بے شک ہم مجرموں کے ساتھ ایسا ہی سلوک کرتے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: Verily We! in this wise We deal with the culprits.
M.M.Pickthall: Lo! thus deal We with the guilty.
Saheeh International: Indeed, that is how We deal with the criminals.
Shakir: Surely thus do We deal with the guilty.
Yusuf Ali: Verily that is how We shall deal with Sinners.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے جو ایت نمبر 39 تک ہے
اُن لوگوں کے بارے میں جو یوم الدین کو جھٹلاتے ہیں، ظلم یعنی نافرمانی کرتے ہیں، اور اللہ کے سوا کسی اورکی عبادت کرتے ہیں