اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
كَانُوۡا يَكۡذِبُوۡنَ‏ كَانُوْا مُهْتَدِیْنَ لٰكِنْ كَانُوْۤا كَانُوْا یَفْسُقُوْنَ كَانُوْا یَكْفُرُوْنَ كَانُوْا یَعْتَدُوْنَ۠ كَانُوْا مِنْ قَبْلُ كَانُوْا یَعْلَمُوْنَ كَانُوْا فِیْهِ مَا كَانُوْا الَّتِیْ كَانُوْا






tr> tr>

آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَّلَهُمۡ عَذَابٌ اَلِيۡمٌ بِمَا كَانُوۡا يَكۡذِبُوۡنَ‏ اور اُن کے لیے ایک درد ناک عذاب ہے اُس وجہ سے جو وہ جھوٹ بولتے ہیں منافقین کے بارے 2:10
فَمَا رَبِحَتْ تِّجَارَتُهُمْ وَ مَا كَانُوْا مُهْتَدِیْنَ پھر ان کی(یہ) تجارت نفع بخش نہیں ہوتی،اور نہ ہی اُن کو ہدایت دی جاتی ہے منافقین 2:16
وَ مَا ظَلَمُوْنَا وَ لٰكِنْ كَانُوْۤا اوراُنہوں نے (نافرمانی کر کے) ہمارے ساتھ تو ظلم نہیں کیا لیکن وہ اپنے آپ سے ہی ظلم کرتے تھے قوم موسی کو حکم 2:57
فَاَنْزَلْنَا عَلَى الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا رِجْزًا مِّنَ السَّمَآءِ بِمَا كَانُوْا یَفْسُقُوْنَ۠ پھر ہم نے نازل کیا اُن پرجو ظلم کرتے تھے آسمان سے عذاب کیوں کہ وہ فسق کرتے تھے قوم موسی کو حکم 2:59
ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ كَانُوْا یَكْفُرُوْنَ بِاٰیٰتِ اللّٰهِ وَ یَقْتُلُوْنَ النَّبِیّٖنَ بِغَیْرِ الْحَقِّ١ؕ وہ اس لیے (ایسے ہوا کہ) بے شک وہ اللہ کی آیات (احکامات)سے کفر (انکار) کرتے اور نبیوں کو بغیر کسی وجہ کے (یعنی ناحق) قتل کر دیتے تھے قوم موسی پر اللہ کے غضب کیوجہ 2:61
ذٰلِكَ بِمَا عَصَوْا وَّ كَانُوْا یَعْتَدُوْنَ۠ وہ ( ذلت، محتاجی اور اللہ کا غضب) اس لیے (کہ) جو وہ نافرمانی کرتے اور وہ حدوں کو پار کرجاتے تھے قوم موسی کے بارے 2:61
وَ كَانُوْا مِنْ قَبْلُ یَسْتَفْتِحُوْنَ عَلَى الَّذِیْنَ كَفَرُوْا١ۖۚ وہ اس (کتاب) سے پہلے (خود) ایک کھلی فتح مانگا کرتے تھے اُن (لوگوں) پر جو کفر کرتے تھے۔ بنی اسرائیل کے بارے 2:89
وَ لَبِئْسَ مَا شَرَوْا بِهٖۤ اَنْفُسَهُمْ١ؕ لَوْ كَانُوْا یَعْلَمُوْنَ اور واقعی برائی ہے جس وہ اپنی جانوں کو بیچتے ہیں اگر وہ (اس حقیقت کو) جان سکتے جادو کے بارے 2:102
وَ لَبِئْسَ مَا شَرَوْا بِهٖۤ اَنْفُسَهُمْ١ؕ لَوْ كَانُوْا یَعْلَمُوْنَ اور واقعی برائی ہے جس وہ اپنی جانوں کو بیچتے ہیں اگر وہ (اس حقیقت کو) جان سکتے جادو کے بارے 2:102
وَ لَوْ اَنَّهُمْ اٰمَنُوْا وَ اتَّقَوْا لَمَثُوْبَةٌ مِّنْ عِنْدِ اللّٰهِ خَیْرٌ١ؕ لَوْ كَانُوْا یَعْلَمُوْنَ۠ۧ اور اگر وہ (اہل کتاب) ایمان لے آتے اور تقوی کرتے، تو اللہ کی طرف سے ایک بہتر اجر(ثواب) ملتا، اگر وہ( اس حقیقت کو) جان سکتے بنی اسرائیل کے بارے 2:103
فَاللّٰهُ یَحْكُمُ بَیْنَهُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ فِیْمَا كَانُوْا فِیْهِ یَخْتَلِفُوْنَ (ایسے لوگوں) کے درمیان اُس بارے میں فیصلہ کرے گا جسمیں وہ اختلاف کرتے ہیں یہود و نصاری کی باتوں کا جواب 2:113
تِلْكَ اُمَّةٌ قَدْ خَلَتْ١ۚ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَ لَكُمْ مَّا كَسَبْتُمْ١ۚ وَ لَا تُسْئَلُوْنَ عَمَّا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ وہ ایک اُمت تھی جو گزر چکی ہے اُس کے لیے ہے جو اُس نے کمایا (کیا)، اور تمہارے لیے ہے جو تم کماﺅگئے (کرو گئے) اور تم سے تو پوچھ گچھ نہیں کی جائے گی اُس بارے میں جو وہ کیا کرتے تھے ( یعنی ابراہیم ؑ ، یعقوبؑ ، اسماعیل ؑ ، اور اسحاق ؑ ) 2:133
تِلْكَ اُمَّةٌ قَدْ خَلَتْ١ۚ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَ لَكُمْ مَّا كَسَبْتُمْ١ۚ وَ لَا تُسْئَلُوْنَ عَمَّا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ وہ ایک اُمت تھی جو گزر چکی ہے اُس کے لیے ہے جو اُس نے کمایا (کیا)، اور تمہارے لیے ہے جو تم کماﺅگئے (کرو گئے) اور تم سے تو پوچھ گچھ نہیں کی جائے گی اُس بارے میں جو وہ کیا کرتے تھے ( یعنی ابراہیم ؑ ، یعقوبؑ ، اسماعیل ؑ ، اور اسحاق ؑ ) 2:141
....اَمْ تَقُوْلُوْنَ اِنَّ اِبْرٰهٖمَ وَ اِسْمٰعِیْلَ وَ اِسْحٰقَ وَ یَعْقُوْبَ وَ الْاَسْبَاطَ كَانُوْا هُوْدًا اَوْ نَصٰرٰى١ؕ یا تم (اہلِ کتاب یہ) کہتے ہو کہ بےشک ابراہیم ؑ اور اسمٰعیل ؑاور اسحاق ؑ اور یعقوب ؑ اور قبیلے (اسباط) یہودی یا عیسائی تھے؟.... اہل کتاب کا کہنا 2:140
سَیَقُوْلُ السُّفَهَآءُ مِنَ النَّاسِ مَا وَلّٰهُمْ عَنْ قِبْلَتِهِمُ الَّتِیْ كَانُوْا عَلَیْهَا١ؕ .... لوگوں میں سے بیوقوف کہیں گے:کہ اِن (مسلمانوں) کو کس( چیز) نے ان کے اُس قبلے سے پھیر دیا جس پر وہ پہلے تھے؟ قبلہ کی تبدیلی 2:142
غَرَّهُمْ فِیْ دِیْنِهِمْ مَّا كَانُوْا یَفْتَرُوْنَ اوراپنے مذہب میں جو وہ ایجاد کرتے ہیں اُن کو دھوکے میں رکھتاہے جن کوکتاب کاحصہ دیاگیا 3:24
ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ كَانُوْا یَكْفُرُوْنَ بِاٰیٰتِ اللّٰہ وہ(ذلت ،غضب اور رسوائی) کیوں کہ وہ اللہ کی آیات سے کفر(انکار) کرتے تھے (اہلِ کتاب میں سے جو فاسق ہیں) 3:112
ذٰلِكَ بِمَا عَصَوْا وَّ كَانُوْا یَعْتَدُوْنَۗ وہ کیوں کہ وہ باغی تھے اور و ہ حد سے بڑھ جاتے تھے (اہلِ کتاب میں سے جو فاسق ہیں) 3:112
وَ قَالُوْا لِاِخْوَانِهِمْ اِذَا ضَرَبُوْا فِی الْاَرْضِ اَوْ كَانُوْا غُزًّى ور اُنہوں نے اپنے بھائیوں کے لئے کہا جب وہ (بھائی)زمین میں سفر کر رہے یا جنگ کر رہے تھے جنگ احد کے بعد مومنین کو حکم 3:156
لَّوْ كَانُوْا عِنْدَنَا مَا مَاتُوْا وَ مَا قُتِلُوْا١ۚ کہ اگر وہ (بھائی ) ہمارے پاس ہوتے تو نہ وہ مرتے اور نہ ہی وہ قتل ہوتے؛ جنگ احد کے بعد مومنین کو حکم 3:156
وَ اِنْ كَانُوْا مِنْ قَبْلُ لَفِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْن اوراگرچہ وہ(مومنین پہلے واقعی ایک واضح گمراہی میں تھے منفرد آیت 3:164
فَاِنْ كَانُوْۤا اَكْثَرَ مِنْ ذٰلِكَ فَهُمْ شُرَكَآءُ فِی الثُّلُثِ ، پھر اگر وہ (بہن بھائی) اَس(دو کی تعداد) سے زیادہ ہیں، تو پھر وہ تیسرے حصے میں حصہ دار (شریک) ہوں گے محکم ایت 4:12
اِنَّ الْكٰفِرِیْنَ كَانُوْا لَكُمْ عَدُوًّا مُّبِیْنًا حقیقت میں کافرین تو تمہارے لیے ایک کھلے دُشمن ہیں صلوۃ قصر کرنا 4:101
وَ اِنْ كَانُوْۤا اِخْوَةً رِّجَالًا وَّ نِسَآءً اور اگر بہن بھائی ہوئے، مرد اور عورتیں، وراثت کے بارے 4:175
وَ سَوْفَ یُنَبِّئُهُمُ اللّٰهُ بِمَا كَانُوْا یَصْنَعُوْنَ اورعنقریب اللہ اُن کو بتائے گا اُس بارے میں جو وہ کیا کرتے ہیں عیسایوں سے معاہدہ 5:14
وَ كَانُوْا عَلَیْهِ شُهَدَآءَ١ۚ اور وہ اس (کتاب ) پرگواہ تھے تورات 5:44
وَ اللّٰهُ اَعْلَمُ بِمَا كَانُوْا یَكْتُمُوْنَ اور اللہ اُس کو جانتا ہے جو وہ (اہلِ کتاب ) چھپا رہے تھے اہل کتاب 5:61
١ؕ لَبِئْسَ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ واقعی بُرائی ہے جو وہ کرتے ہیں اہل کتاب 5:62
لَبِئْسَ مَا كَانُوْا یَصْنَعُوْنَ واقعی بُرائی ہے جو وہ کرتے ہیں اہل کتاب 5:63
ذٰلِكَ بِمَا عَصَوْا وَّ كَانُوْا یَعْتَدُوْنَ یہ اسلیے (ہوا)کیوں کہ وہ (بنی اسرائیل) باغی ہوئے اور حد سے زیادہ بڑھ جایا کرتے تھے بنی اسرائیل 5:78
كَانُوْا لَا یَتَنَاهَوْنَ عَنْ مُّنْكَرٍ فَعَلُوْهُ١ؕ وہ(بنی اسرائیل میں سے کافرین) ایک دوسرے کو(اُس) برائی سے منع نہیں کرتے تھے جو وہ کیا کرتے تھے بنی اسرائیل 5:79
لَبِئْسَ مَا كَانُوْا یَفْعَلُوْنَ واقعی برائی تھی جو وہ کیا کرتے تھے بنی اسرائیل 5:79
وَ لَوْ كَانُوْا یُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَ النَّبِیِّ اوراگر وہ( اہل کتاب) اللہ اورنبی ﷺاور اہل کتاب 5:81
اِلَّا كَانُوْا عَنْهَا مُعْرِضِیْنَ نشانی ماسوائے کہ وہ اُس (نشانی) سے نظر اندازی کرتے ہیں کافرین کے بارے 6:3
مَا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ جن کے بارے وہ مذاق کیا کرتے تھے کافرین کے بارے 6:5
مَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ اُس (چیز) نے ہی اُن (مذاق کرنے والوں) کو گھیر لیا تھا کافرین کے بارے 6:10
وَ لَا تَكُوْنَنَّ مِنَ الْمُشْرِكِیْنَ اور آپؐ مشرکین میں سے نہ ہوں آپﷺ کو حکم 6:14
وَ ضَلَّ عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَفْتَرُوْنَ اور اُن سے جاتا رہا جو وہ ایجاد کیا کرتے تھے مشرکین کے بارے 6:24
بَلْ بَدَا لَهُمْ مَّا كَانُوْا یُخْفُوْنَ مِنْ قَبْلُ١ؕ نہیں! اُن (مشرکین)کے لیے (اب) واضح ہو گیا ہے جووہ پہلے چھپایاکرتے تھے قرآن کے انکاری مشرکین کے لیے 6:28
وَ زَیَّنَ لَهُمُ الشَّیْطٰنُ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ اورشیطان نے اُن کے لیے اچھا (خوشنما) کر دیاتھا جو وہ ( برے کام) کیا کرتے تھے، مشرکین 6:43
یَمَسُّهُمُ الْعَذَابُ بِمَا كَانُوْا یَفْسُقُوْنَ تو اُن کوعذاب لگے گا اُس وجہ سے جو وہ نافرمانی (عہد شکنی )کرتے ہیں منفرد آیت 6:49
لَهُمْ شَرَابٌ مِّنْ حَمِیْمٍ وَّ عَذَابٌ اَلِیْمٌۢ بِمَا كَانُوْا یَكْفُرُوْنَ اُن کے لیے اُبلتے پانی سے مشروب اور درد ناک عذاب ہے اُس وجہ سے جو وہ کفر کیا کرتے تھے منفرد آیت 6:70
وَ لَوْ اَشْرَكُوْا لَحَبِطَ عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ اور اگر وہ ( تمام انبیاء) بھی شرک کرتے تو واقعی اُن سے چھین لیے جاتے جو وہ(اعمال) کیا کرتے تھے ابراہیم ؑ کے بارے 6:88
فَیُنَبِّئُهُمْ بِمَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ پھروہ اُن کو بتائے گا اُس بارے میں جو وہ کیا کرتے تھے واضح احکامات 6:108
مَّا كَانُوْا لِیُؤْمِنُوْۤا اِلَّاۤ اَنْ یَّشَآءَ اللّٰهُ تو وہ ایمان نہ لاتے ماسوائے کہ کہ اللہ چاہتا ہو مشرکین کے بارے 6:111
سَیُجْزَوْنَ بِمَا كَانُوْا یَقْتَرِفُوْنَ ، اُن کو جزاءدی جائے گی اُس وجہ سے جو وہ کماتے تھے منفرد و محکم آیت 6:120
١ؕ كَذٰلِكَ زُیِّنَ لِلْكٰفِرِیْنَ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ اسطرح کافرین کے لیے جو وہ کرتے ہیں خوشنماء بنا دیا جاتا ہے سوالیہ آیت 6:122
بِمَا كَانُوْا یَمْكُرُوْنَ اُس وجہ سے جو وہ مکر کرتے ہیں مکر کرنے والے (کافرین ) 6:124
وَ هُوَ وَلِیُّهُمْ بِمَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ اور وہ (اللہ)ان کا ولی (بچانے والا دوست) ہے اُس وجہ سے جو وہ کیا کرتے تھے یاد رکھنے والے لوگ 6:126
بِمَا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَ اس وجہ سے جو وہ کماتے (اعمال کرتے) ہیں انسان اور جنات 6:129
اَنَّهُمْ كَانُوْا كٰفِرِیْنَ کہ بے شک وہ واقعی کافر تھے انسان اور جنات 6:130
سَیَجْزِیْهِمْ بِمَا كَانُوْا یَفْتَرُوْنَ وہ(اللہ) اُن کو جزا (سزا)دے گا اس وجہ سے جو وہ من گھڑت(جھوٹ) کیا کرتے تھے مشرکین 6:138
قَدْ ضَلُّوْا وَ مَا كَانُوْا مُهْتَدِیْنَ واقعی وہ (ایسے لوگ) گمراہ ہو گے اور ہدایت نہیں پاتے مشرکین 6:140
سُوْٓءَ الْعَذَابِ بِمَا كَانُوْا یَصْدِفُوْنَ و بُرے عذاب کی جزاءدیں گے اُس وجہ سے جو وہ پھرتے ہیں قرآن الحکیم 6:157
اِنَّ الَّذِیْنَ فَرَّقُوْا دِیْنَهُمْ وَ كَانُوْا شِیَعًا بے شک! جو لوگ اپنے دین کو فرقوں(ٹکڑوں ) میں کرتے ہیں اور (مختلف) گروہ ہو جاتے ہی محکم آیت 6:159
ثُمَّ یُنَبِّئُهُمْ بِمَا كَانُوْا یَفْعَلُوْنَ ،پھر وہ (اللہ) اُن کو (واضح طور پر) بتائے گا اُس بارے میں جو وہ کیا کرتے تھے محکم آیت 6:159
بِمَا كَانُوْا بِاٰیٰتِنَا یَظْلِمُوْنَ ا اس وجہ سے جو وہ ہماری آیات سے ظلم(ناانصافی) کیا کرتے تھے جن کا وزن اعمال ہلکا ہوگا 7:9
اَنَّهُمْ كَانُوْا كٰفِرِیْنَ کہ وہ کافرتھے آیات الی سے کذب 7:37
وَ مَا كَانُوْا بِاٰیٰتِنَا یَجْحَدُوْنَ اور جووہ ہماری آیات سے انکار کیا کرتے تھے کافرین کی تعریف 7:51
وَ ضَلَّ عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَفْتَرُوْنَ اور جاتا رہا اُن سے جو وہ گھڑا (بنایا) کرتے تھے کافرین 7:53
اِنَّهُمْ كَانُوْا قَوْمًا عَمِیْنَ بے شک! وہ اندھے لوگ تھے نوح ؑ کے بارے 7:64
اَلَّذِیْنَ كَذَّبُوْا شُعَیْبًا كَانُوْا هُمُ الْخٰسِرِیْنَ ) اور جنہوں نے شعیب کو جھٹلایا، وہ گھاٹے (خسارے) والے تھ شعیب کے بارے میں 7:92
وَ لٰكِنْ كَذَّبُوْا فَاَخَذْنٰهُمْ بِمَا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَ لیکن اُنہوں نے(ہر رسول کو) جھٹلایا پھر ہم نے اُن کو جکڑ علمی آیت ایک اصول 7:96
١ۚ فَمَا كَانُوْا لِیُؤْمِنُوْا بِمَا كَذَّبُوْا مِنْ قَبْلُ١ؕ ، پھر وہ (لوگ) ایمان نہیں لا سکتے تھے اُس پر جس کووہ پہلے ہی جھٹلا چکے تھے سبق 7:101
فَوَقَعَ الْحَقُّ وَ بَطَلَ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ پھر حق ثابت ہو ا اور باطل(غلط) ہواجو کچھ وہ (جادوگر)کر رہے تھے موسی اور فرعون 7:118
وَ كَانُوْا قَوْمًا مُّجْرِمِیْنَ اور وہ مجرم لوگ تھے قوم فرعون 7:133
بِاَنَّهُمْ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا وَ كَانُوْا عَنْهَا غٰفِلِیْنَ :کیوں کہ وہ ہماری آیات کو جھٹلاتے تھے اور وہ اُن (آیات) سے غافل تھے قوم فرعون 7:135
الَّذِیْنَ كَانُوْا یُسْتَضْعَفُوْنَ و جو کمزور(کمتر) تھے قوم موسی 7:137
وَ مَا كَانُوْا یَعْرِشُوْنَ ے اور جو وہ نقش نگاری (بھی)کرتے تھے قوم موسی 7:137
وَ بٰطِلٌ مَّا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ ا اور جو کچھ وہ کر رہے ہیں باطل (جھوٹ) ہے قوم موسی 7:139
وَ كَانُوْا عَنْهَا غٰفِلِیْنَ ں اور ان سے غافل رہتے ہیں جنکو اللہ اپنی آیات سے پھیر دیتا ہے 7:146
١ؕ هَلْ یُجْزَوْنَ اِلَّا مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ کیا اُنہیں بدلہ دیا جائے گا ماسوائے کہ جو وہ(عمل) کرتے تھے؟ جنکو اللہ اپنی آیات سے پھیر دیتا ہے 7:146
اِتَّخَذُوْهُ وَ كَانُوْا ظٰلِمِیْنَ (لیکن) اُنہوں نے اُس کو(معبود) چن لیا، اور وہ ظالمین(نافرمانبردار) تھے قوم موسی 7:148
وَ مَا ظَلَمُوْنَا وَ لٰكِنْ كَانُوْۤا اَنْفُسَهُمْ یَظْلِمُوْنَ اُنہوں نے (نافرمانی سے )ہمارا تو نقصان نہ کیالیکن وہ اپنی ہی جانوں کا نقصان کرتے تھے قوم موسی 7:160
بِمَا كَانُوْا یَظْلِمُوْنَ اُس وجہ سے جو وہ ظلم (نافرمانی) کرتے تھے قوم موسی 7:162
كَذٰلِكَ١ۛۚ نَبْلُوْهُمْ بِمَا كَانُوْا یَفْسُقُوْنَ اسطرح ہم نے ان کو آزمایا اس وجہ سے جو وہ فسق(نافرمانی) کرتے تھے قوم موسی 7:163
بِمَا كَانُوْا یَفْسُقُوْنَ اس وجہ سے کہ وہ نافرمانی(فسق) کرتے تھے قوم موسی 7:165
وَ اَنْفُسَهُمْ كَانُوْا یَظْلِمُوْنَ اوراپنی جانوں پر وہ ظلم کرتے رہتے ہیں آیات الہی سے بھاگنے والا 7:177
١ؕ سَیُجْزَوْنَ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ ں اُن کو سزا دی جائے گی جو وہ (ایسا)کرتے ہیں محکم آیت 7:180
وَ مَا كَانُوْۤا اَوْلِیَآءَهٗ١ؕ اور وہ اس (خانہ کعبہ) کے نگران بھی نہیں ہیں (کافرین) 8:34
وَ اَغْرَقْنَاۤ اٰلَ فِرْعَوْنَ١ۚ وَ كُلٌّ كَانُوْا ظٰلِمِیْنَ ر ہم نے فرعون کے لوگوں کو سمندر میں غرق کر دیا اور سب ظالمین (نافرمانبردار) تھے کافرین کا 8:54
اِنَّهُمْ سَآءَ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ بے شک وہ جو کام کرتے ہیں، برائی ہے مشرکین 9:9
اِنْ كَانُوْا مُؤْمِنِیْنَ اگر واقعی ہی مومنین ہیں جہاد پر نہ جانے والے 9:62
نُعَذِّبْ طَآئِفَةًۢ بِاَنَّهُمْ كَانُوْا مُجْرِمِیْنَ ، (لیکن) ہم ایک جماعت (پارٹی) کو تو سزا دیں گے کیوں کہ وہ (اللہ کے احکام کی خلاف ورزی کرنے والے) مجرمین ہیں منافقین کے بارے 9:66
كَالَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ كَانُوْۤا اَشَدَّ مِنْكُمْ قُوَّةً جیسے کہ وہ لوگ جو تم سے پہلے تھے وہ تم سے شدید قوت(طاقت) والے تھے منافقین کے بارے 9:69
وَ لٰكِنْ كَانُوْۤا اَنْفُسَهُمْ یَظْلِمُوْنَ بلکہ وہ(نافرمان بن کر) اپنی جانوں پرظلم کرتے تھے منافقین کے بارے 9:70
وَ بِمَا كَانُوْا یَكْذِبُوْنَ اوراس وجہ سے کہ جو وہ جھوٹ بولتے تھے منافقین کے متعلق 9:77
١ؕ لَوْ كَانُوْا یَفْقَهُوْنَ اگر وہ (اس کو) سمجھ سکیں منافقین 9:81
جَزَآءًۢ بِمَا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَ جزا (سزا) ہو گی اُس وجہ سے جو وہ کمایا (یعنی عمل کیا)کرتے تھے منافقین 9:82
جَزَآءًۢ بِمَا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَ ایک جزا (سزا) ہے اُس وجہ سے جو وہ(عمل) کمایا کرتے تھے جہاد سے بھاگنے والے 9:95
وَ لَوْ كَانُوْۤا اُولِیْ قُرْبٰى اور چاہے وہ (مشرکین اُن کے) نزدیکی رشتہ دار ہی ہوں مشرکین کی مغفرت کی دعا 9:113
لِیَجْزِیَهُمُ اللّٰهُ اَحْسَنَ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ تاکہ اللہ اُن کو اچھی جزا دے جو وہ عمل کرتے تھے جہاد کے بارے میں
وَّ عَذَابٌ اَلِیْمٌۢ بِمَا كَانُوْا یَكْفُرُوْنَ اور ایک درد ناک عذاب ہو گا اُس وجہ سے جو وہ کفر کیا کرتے تھے کفر کرنے والوں 10:4
اُولٰٓئِكَ مَاْوٰهُمُ النَّارُ بِمَا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَ یہی( لوگ) ہیں اُن کا ٹھکانہ آگ ہو گا اس وجہ سے جو وہ (دنیاوی زندگی میں عمل) کماتے رہے اللہ سے ملاقات،دنیاوی زندگی، اورآیات الہی سے غافل 10:8
كَذٰلِكَ زُیِّنَ لِلْمُسْرِفِیْنَ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ ی اسطرح ہم مسرفین کے لیے خوبصورت بنا دیتے ہیں جو وہ (اعمال) کرتے ہیں انسان کی فطرت 10:12
وَ جَآءَتْهُمْ رُسُلُهُمْ بِالْبَیِّنٰتِ وَ مَا كَانُوْا لِیُؤْمِنُوْا١ؕ اور اُن کے رسول اُن کے پاس (اللہ کی حاکمیت کے) واضح ثبوت سے آئے اوروہ (لوگ) ایمان نہ لائے موجودہ لوگوں 10:13
وَضَلَّ عَنۡهُمۡ مَّا كَانُوۡا يَفۡتَرُوۡنَ اور جو وہ(شرک) ایجاد کیا کرتے تھے اُن سے(اس دن) جاتا رہے گا حساب و کتاب 10:30
اَفَاَنۡتَ تُسۡمِعُ الصُّمَّ وَلَوۡ كَانُوۡا لَا يَعۡقِلُوۡنَ ں کیا پھرآپؐ بہروں کو سنا سکتے ہیں اور اگرچہ وہ سمجھتے بھی نہ ہوں؟ آپﷺ کے بارے 10:42
وَ لَوۡ كَانُوۡا لَا يُبۡصِرُوۡنَ ں اور اگرچہ وہ دیکھتے بھی نہ ہوں؟ آپﷺ کے بارے 10:43
وَمَا كَانُوۡا مُهۡتَدِيۡنَ ے اور ان کوہدایت نہیں دی گئی تھی ملاقات الہی کو جھٹلانا 10:45
الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَكَانُوۡا يَتَّقُوۡنَؕ‏ (اللہ کے دوست وہ ہوتے ہیں)جو ایمان لاتے ہیں اورتقوی کرتے(یعنی اللہ سے ڈرتے) ہیں اللہ کے اولیاء 10:62
بِمَا كَانُوۡا يَكۡفُرُوۡنَ اُس وجہ سے جو وہ کفر( انکار) کیا کرتے تھے مشرکین 10:70
فَمَا كَانُوْا لِیُؤْمِنُوْا بِمَا كَذَّبُوْا بِهٖ مِنْ قَبْلُ پھر وہ (لوگ ایسے) نہیں تھے کہ ایمان لے آتے اُس(چیز) پر جس کو وہ پہلے ہی جھٹلا چکے تھے نوحؑ کی کہانی 10:74
فَاسْتَكْبَرُوْا وَ كَانُوْا قَوْمًا مُّجْرِمِیْنَ پھر انہوں (یعنی فرعون اور اُس کے سرداروں)نے تکبر کیا اور وہ مجرمین قوم تھے موسی ہارون 10:75
فِیْمَا كَانُوْا فِیْهِ یَخْتَلِفُوْنَ ااُس میں جس میں وہ اختلاف کیا کرتے تھے بنی اسرائیل فرعون کے بعد 10:93
وَ حَاقَ بِهِمْ مَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ۠ ،اور جس (عذاب) سے یہ مذاق کرتے ہیں(وہی) اُن کو گھیرلے گا موت کے بعد دوبارہ زندہ ہونے کے کافر 11:8
وَ بٰطِلٌ مَّا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ اور جو کچھ وہ کرتے رہے باطل (خراب )ہے دنیوی زندگی اور اس کی زینت کو چاہنے والے 11:16
مَا كَانُوْا یَسْتَطِیْعُوْنَ السَّمْعَ وَ مَا كَانُوْا یُبْصِرُوْنَ نہ وہ سن سکتے تھے اور نہ ہی وہ (اللہ کی نشانیوں کو )دیکھتے تھے ظالمین جو اللہ پر جھوٹ بناتے ہیں 11:20
وَ ضَلَّ عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَفْتَرُوْنَ اور جو وہ ایجاد کیا کرتے تھے اُن سے چلا گیا ظالمین جو اللہ پر جھوٹ بناتے ہیں 11:21
فَلَا تَبْتَئِسْ بِمَا كَانُوْا یَفْعَلُوْنَۚۖ لہذا جو حرکتیں یہ لوگ کرتے رہے ہیں، تم ان پر صدمہ نہ کرو نوحؑ کے بارے میں 11:36
وَ مِنْ قَبْلُ كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ السَّیِّاٰتِ١ؕ ۔ اور اس سے پہلے(بھی) وہ بُرے اعمال کیا کرتے تھے ابراہیمؑ کے بارے 11:78
وَ اتَّبَعَ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا مَاۤ اُتْرِفُوْا فِیْهِ وَ كَانُوْا مُجْرِمِیْنَ اُن (لوگوں) نے جو ظلم(نافرمانی) کرتے تھے(انہی چیزوں کی) جن میں وہ عیش کرتے تھے ، اور وہ مجرم تھے ایک سوال کیا گیا ہے 11:116
وَ كَانُوْا فِیْهِ مِنَ الزَّاهِدِیْنَ۠ اور وہ اُس (یوسفؑ کے بارے ) میں لاپرواہ تھے یوسفؑ کی کہانی 12:20
لِّلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ كَانُوْا یَتَّقُوْنَ۠ اُن( لوگوں)کے لیے بہتر ہے جو ایمان لاتے ہیں اور تقوی کرتے یوسفؑ کی کہانی 12:57
فَلَا تَبْتَئِسْ بِمَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ پھر تم افسوس نہ کرو اُس وجہ سے جووہ(سلوک) کرتے رہے ہیں یوسفؑ کی کہانی 12:69
رُبَمَا یَوَدُّالَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَوْ كَانُوْا مُسْلِمِیْنَ ہو سکتا ہے جو لوگ کفر کرتے ہیں چاہیں (کہ) اگر وہ(بھی) مسلمان (فرمانبردار)ہوتے کافرین کے بارے میں 15:2
مَا نُنَزِّلُ الْمَلٰٓئِكَةَ اِلَّا بِالْحَقِّ وَ مَا كَانُوْۤا اِذًا مُّنْظَرِیْنَ ہم فرشتوں کونازل نہیں کرتے ماسوائے(کہ) حق سے، اور تب تو توان (کافرین) کو مہلت نہیں دی جاتی کافرین کے بارے میں 15:8
وَ مَا یَاْتِیْهِمْ مِّنْ رَّسُوْلٍ اِلَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ اور نہیں آیا اُن(لوگوں)کے پاس کوئی رسول ماسوائے کہ وہ (لوگ) اُس (رسول) سے مذاق ہی کیا کرتے تھے رسولوں کے ساتھ لوگوں کا سلوک 15:11
قَالُوْا بَلْ جِئْنٰكَ بِمَا كَانُوْا فِیْهِ یَمْتَرُوْنَ اُنہوں نے کہا: نہیں! ہم آپ کے پاس وہ (چیز)لائے ہیں جس میں وہ(لوگ) جھگڑتے (بحث کرتے) ہیں لوط ؑ کے بارے میں 15:63
وَ اٰتَیْنٰهُمْ اٰیٰتِنَا فَكَانُوْا عَنْهَا مُعْرِضِیْنَۙ اور ہم نے انہیں اپنی نشانیاں دیں پھر وہ اُن سے منہ موڑتے رہے لوطؑ کی بستی اور اصحاب الحجر 15:81
وَ كَانُوْا یَنْحِتُوْنَ مِنَ الْجِبَالِ بُیُوْتًا اٰمِنِیْنَ اور وہ پہاڑوں سے گھر تراشا (بنایا) کرتے تھے (اور ان میں)محفوظ تھے لوطؑ کی بستی اور اصحاب الحجر 15:82
فَمَاۤ اَغْنٰى عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَؕ پھر اُن کے کام نہ آیا جو وہ کمایا(کیا) کرتے تھے لوطؑ کی بستی اور اصحاب الحجر 15:84
عَمَّا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ (پوچھ گچھ)اُس کی جو وہ کیا کرتے تھے (یعنی قرآن کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے والوں) 15:93
وَ مَا ظَلَمَهُمُ اللّٰهُ وَ لٰكِنْ كَانُوْۤا اَنْفُسَهُمْ یَظْلِمُوْنَ اللہ نے اُن سے ظلم نہیں کیا تھالیکن وہ اپنی جانوں سے ظلم کیا کرتے تھے مشرکین کے بارے 16:33
وَ حَاقَ بِهِمْ مَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ اور وہ جس (عذاب) سے وہ مذاق کیا کرتے تھے اُسی سے وہ (آخرکار) گھیر لیے گے مشرکین کے بارے 16:34
وَ لِیَعْلَمَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا اَنَّهُمْ كَانُوْا كٰذِبِیْنَ اور تاکہ جان لیں وہ لوگ جو کفر کرتے ہیں کہ وہ جھوٹے تھے بعثت کا مقصد 16:39
وَ لَاَجْرُ الْاٰخِرَةِ اَكْبَرُ١ۘ لَوْ كَانُوْا یَعْلَمُوْنَۙ اور آخرت کااجر(تو) واقعی بڑا ہے، اگر وہ (اس حقیقت کو) جانتے ہوں اصول الہی 16:41
وَ ضَلَّ عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَفْتَرُوْنَ ، اور جو بہتان وہ باندھا کرتے تھے اس کا انہیں کوئی سراغ نہیں ملے گا۔ قیامت کے دن مشرکین 16:87
بِمَا كَانُوْا یُفْسِدُوْنَ اس وجہ سے جو وہ فساد (بُرائیاں)کیا کرتے تھے قیامت کے دن 16:88
وَ لَنَجْزِیَنَّ الَّذِیْنَ صَبَرُوْۤا اَجْرَهُمْ بِاَحْسَنِ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ اور واقعی ہم اُن لوگوں کو جو صبر کرتے ہیں اُن کے اجر کا اچھائی سے بدلہ دیں گے جو وہ (اعمال) کیا کرتے تھے شان الہی 16:96
وَ لَنَجْزِیَنَّهُمْ اَجْرَهُمْ بِاَحْسَنِ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ ، اور واقعی ہم اُن کے اجر کا اچھا ئی سے بدلہ دیں گے جو وہ (اعمال) کیا کرتے تھے اصولی الہی 16:97
فَاَذَاقَهَا اللّٰهُ لِبَاسَ الْجُوْعِ وَ الْخَوْفِ بِمَا كَانُوْا یَصْنَعُوْنَ پھر اللہ اُس(بستی) کو بھوک اور خوف کا لباس چکھا (یعنی ڈال)دیا اُس وجہ سے جووہ(لوگ)کیا کرتے تھے ایک بستی کی مثال 16:112
وَ مَا ظَلَمْنٰهُمْ وَ لٰكِنْ كَانُوْۤا اَنْفُسَهُمْ یَظْلِمُوْنَ اور ہم نے ان پر کوئی ظلم نہیں کیا بلکہ وہ خود اپنی جانوں پر ظلم ڈھاتے رہے یہودیوں کے بارے 16:118
فِیْمَا كَانُوْا فِیْهِ یَخْتَلِفُوْنَ جو کہ وہ جس میں اختلاف کیا کرتے تھے ملت ابراہیمی 16:124
اِنَّ الْمُبَذِّرِیْنَ كَانُوْۤا اِخْوَانَ الشَّیٰطِیْنِ١ؕ بے شک! عیاشی (فضول خرچی)کرنے والے شیطان کے بھائی ہیں، محکم آیت 17:27
وَ كَانُوْا لَا یَسْتَطِیْعُوْنَ سَمْعًا۠ اوروہ سننے کی اسطاعت (طاقت) نہیں رکھتے تھے کافرین 18:101
وَ مَا كَانُوْا خٰلِدِیْنَ اور نہ ہی وہ (رسول، پیغمبر) غیرفانی تھے آپﷺ سے پہلے جو رسول تھے 21:8
مَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ۠ اسی سے گھیر لیا گیاجس (عذاب) سے وہ مذاق کیا کرتے تھے آپﷺ کے بارے 21:41
قَالَ بَلْ فَعَلَهٗ كَبِیْرُهُمْ هٰذَا فَسْــٴَـلُوْهُمْ اِنْ كَانُوْا یَنْطِقُوْنَ اُس (ابراہیم ؐ) نے کہا: نہیں! اُس نے کیا ہے، ان کے اس بڑے (بت) نے.پھر اُن (بتوں) سے پوچھ لو اگر وہ بولتے ہیں ابراہیمؑ کے بارے میں 21:63
وَ كَانُوْا لَنَا عٰبِدِیْنَۚۙ اور وہ ہماری ہی عبادت کرتے تھے اسحاق اور یعقوبؑ 21:73
اِنَّهُمْ كَانُوْا قَوْمَ سَوْءٍ فٰسِقِیْنَۙ .بے شک! وہ لوگ بُرے (اور)بدکار (فاسقین) تھے لوطؑ کے بارے 21:74
اِنَّهُمْ كَانُوْا قَوْمَ سَوْءٍ فَاَغْرَقْنٰهُمْ اَجْمَعِیْنَ بے شک! وہ بُرے لوگ تھے،پھر ہم نے اُن کو اکھٹے غرق کر دیا نوحؑ کے بارے 21:77
اِنَّهُمْ كَانُوْا یُسٰرِعُوْنَ فِی الْخَیْرٰتِ بے شک! وہ (میاں بیوی)نیکیوں میں دوڑ لگاتے، زکریاؑ کے بارے 21:90
وَ یَدْعُوْنَنَا رَغَبًا وَّ رَهَبًاؕ وَ كَانُوْا لَنَا خٰشِعِیْنَ ،اور وہ ہمیں اُمید(رغبت) اور خوف سے پکارا کرتے، اور وہ ہمارے لئے ہی عاجزی کرتے تھے زکریاؑ کے بارے 21:90
اِلٰى فِرْعَوْنَ وَ مَلَاۡئِهٖ فَاسْتَكْبَرُوْا وَ كَانُوْا قَوْمًا عَالِیْنَۚ فرعون اور اُس کے سرداروں کی طرف، پھر اُنہوں نے تکبر کیا اور وہ آمر (سرکش) لوگ تھے موسی ؑ اور ھرونؑ 23:46
فَكَذَّبُوْهُمَا فَكَانُوْا مِنَ الْمُهْلَكِیْنَ پھر اُنہوں نے اُن دونوں کو جھٹلایا،پھر ہلاک ہونے والوں میں سے ہو گئے موسیؑ اور ھرونؑ 23:48
یَّوْمَ تَشْهَدُ عَلَیْهِمْ اَلْسِنَتُهُمْ وَ اَیْدِیْهِمْ وَ اَرْجُلُهُمْ بِمَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ اُس دن اُن کی زبانیں اور اُن کے ہاتھ اور اُن کے پاؤں اُن کے خلاف گواہی دیں گے اُس وجہ سے جو وہ (الزام لگانے والے)کیا کرتے تھے قیامت کے دن 24:24
وَ اِذَا كَانُوْا مَعَهٗ عَلٰۤى اَمْرٍ جَامِعٍ لَّمْ یَذْهَبُوْا حَتّٰى یَسْتَاْذِنُوْهُ١ؕ اور جب وہ اُس (رسولﷺ) کے ساتھ ایک جامع معاملے پر ساتھ ہوتے ہیں ہر گز نہیں جاتے حتی کہ اُس(رسولﷺ) کی اجازت لے لیں مومنین کا وصف 24:62
١ۚ وَ كَانُوْا قَوْمًۢا بُوْرًا اور وہ ایک گمشدہ لوگ تھے اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت 25:18
بَلْ كَانُوْا لَا یَرْجُوْنَ نُشُوْرًا نہیں، وہ (لوگ) دوبارہ زندہ ہونے کی اُمید نہیں رکھتے ( ظالمین 25:40
وَ مَا یَاْتِیْهِمْ مِّنْ ذِكْرٍ مِّنَ الرَّحْمٰنِ مُحْدَثٍ اِلَّا كَانُوْا عَنْهُ مُعْرِضِیْنَ اور اُن (نہ ایمان لانے والوں) پاس رحمان کی طرف سے کوئی نئی نصیحت نہیں پہنچتی ماسوائے کہ وہ اس (نصیحت)سے اعراض(کنارہ کر) لیتے ہیں انکاری لوگ 26:5
فَقَدْ كَذَّبُوْا فَسَیَاْتِیْهِمْ اَنْۢبٰٓؤُا مَا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ پس اُنہوں نے جھٹلا دیا ہے؛پھر اُن کے پاس وہ خبریں پہنچیں گی جن سے وہ مذاق کرتے تھے کافرین نے 26:6
لَعَلَّنَا نَتَّبِعُ السَّحَرَةَ اِنْ كَانُوْا هُمُ الْغٰلِبِیْنَ کہ شاید ہم جادوگروں کی پیروی کریں اگر وہ کامیاب (غالب) ہو جائیں موسی کے بارے 26:40
قَالَ وَ مَا عِلْمِیْ بِمَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَۚ اُس (نوحؑ) نے کہا: اور میرا کیا علم ہے اُس بارے میں جووہ (اپنی گذشتہ زندگی میں) کرتے رہے ہیں؟ نوحؑ کی قوم 26:112
فَقَرَاَهٗ عَلَیْهِمْ مَّا كَانُوْا بِهٖ مُؤْمِنِیْنَؕ پھر اُس (غیر عربی شخص)نے اس(قرآن) کو اُن پر پڑھا ہوتا، تو وہ اس (قرآن)پر ایمان نہ لاتے قرآن کے متعلق 26:199
ثُمَّ جَآءَهُمْ مَّا كَانُوْا یُوْعَدُوْنَۙ پھر اُن کے پاس آئے(وہ عذاب) جس کا اُن سے وعدہ کیا گیاتھا، قرآن کے منکر 26:206
مَاۤ اَغْنٰى عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یُمَتَّعُوْنَؕ نہیں اُن کے کام آئے گا جو وہ فاہدہ لے رہے تھے؟ قرآن کے منکر 26:207
اِنَّهُمْ كَانُوْا قَوْمًا فٰسِقِیْنَ بے شک! وہ بہت فاسقین (گناہگار) قوم ہے موسی ؑ کے بارے 27:12
وَ اَنْجَیْنَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ كَانُوْا یَتَّقُوْنَ اور ہم نے بچا لیا اُن لوگوں کو جو ایمان والے تھے، اور برائیوں سے دور رہتے تھے صالحؑ ور ثمود 27:53
١ۙ اَنَّ النَّاسَ كَانُوْا بِاٰیٰتِنَا لَا یُوْقِنُوْنَ۠ ، (کیوں کہ) بے شک لوگ ہماری آیات پر یقین نہیں رکھتے تھے قرب قیامت 27:82
مِنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَحْذَرُوْنَ جو وہ ان سے ڈرا کرتے تھے (کمزور لوگوں)قوم موسیؑ 28:6
اِنَّ فِرْعَوْنَ وَ هَامٰنَ وَ جُنُوْدَهُمَا كَانُوْا خٰطِئِیْنَ .بیشک! فرعون اورہامان اور اُن کے لشکر بہت زیادہ گناہگار تھے موسی ؑ اور فرعون 28:8
١ؕ اِنَّهُمْ كَانُوْا قَوْمًا فٰسِقِیْنَ .بے شک! وہ فاسقین (بدکردار) لوگ ہیں موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:32
اَغْوَیْنٰهُمْ كَمَا غَوَیْنَا تَبَرَّاْنَاۤ اِلَیْكَ مَا كَانُوْۤا اِیَّانَا یَعْبُدُوْنَ ہم نے اِن کو گمراہ کر دیا تھا جیسا کہ ہم خود گمراہ تھے. ہم تیرے سامنے (ہمارے رب اپنی) بے گناہی ظاہر کرتے ہیں: ہماری تو یہ (لوگ) عبادت نہیں کیا کرتے تھے قیامت کے دن. (عذاب والا قول) 28:63
لَوْ اَنَّهُمْ كَانُوْا یَهْتَدُوْنَ (اور کہیں گے) اے! کاش کہ اگر وہ ہدایت پا لیتے! قیامت کے دن. (عذاب والا قول) 28:64
فَعَلِمُوْۤا اَنَّ الْحَقَّ لِلّٰهِ وَ ضَلَّ عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَفْتَرُوْنَ پھر وہ جان لیں گے کہ اللہ کے لیے ہی سچائی ہے، اور جو کچھ (جھوٹ) وہ (دنیاوی زندگی میں) گھڑا (ایجاد کیا) کرتے تھے اُن سے (اُس دن) جاتا رہے گا قیامت کے دن 28:75
وَ مَنْ جَآءَ بِالسَّیِّئَةِ فَلَا یُجْزَى الَّذِیْنَ عَمِلُوا السَّیِّاٰتِ اِلَّا مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ ؛ اور جو (شخص) برائی لائے گاپھرجو لوگ برائی کرتے ہیں تو اُن کوبدلہ نہیں ملے گا ماسوائے کہ جو اُنہوں نے کیا تھا آخرت میں 28:84
وَ لَنَجْزِیَنَّهُمْ اَحْسَنَ الَّذِیْ كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ اور واقعی ہم اُن کو اُس سے اچھا بدلہ دیں گے جو وہ کیا کرتے تھے اور جو لوگ ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں، 29:7
وَ لَیُسْئَلُنَّ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ عَمَّا كَانُوْا یَفْتَرُوْنَ ، اور اُن سے قیامت کے دن پوچھ گچھ (ضرور) ہو گی جو وہ خود گھڑا کرتے تھے مومنین اور کافرین 29:13
اِنَّ اَهْلَهَا كَانُوْا ظٰلِمِیْنَۚۖ بے شک اُس (بستی)کے رہنے والے ظالمین (نافرمانبردار) ہیں ابراہیمؑ کے بارے 29:31
رِجْزًا مِّنَ السَّمَآءِ بِمَا كَانُوْا یَفْسُقُوْنَ آسمان سے ایک آفت نازل کرنے والے ہیں، اُس وجہ سے جو وہ فسق(گناہ) کرتے ہیں لوطؑ کے بارے 29:34
فَصَدَّهُمْ عَنِ السَّبِیْلِ وَ كَانُوْا مُسْتَبْصِرِیْنَۙ اور ان کو (صیح) راستے سے روک دیا تھا اور وہ دیکھنے والے(لوگ) تھے عاد اور ثمود 29:38
فَاسْتَكْبَرُوْا فِی الْاَرْضِ وَ مَا كَانُوْا سٰبِقِیْنَۚۖ پھر وہ زمین میں تکبر والے تھے.اور وہ سبقت لینے والے تو نہیں تھے قارون، فرعون 29:39
وَ مَا كَانَ اللّٰهُ لِیَظْلِمَهُمْ وَ لٰكِنْ كَانُوْۤا اَنْفُسَهُمْ یَظْلِمُوْنَ یہ اللہ کے لیے نہیں کہ اُن پر ظلم کرتا لیکن وہ اپنے آپ سے ظلم کرتے تھے فرعون، قارون، ہامان 29:40
وَ اِنَّ اَوْهَنَ الْبُیُوْتِ لَبَیْتُ الْعَنْكَبُوْتِ١ۘ لَوْ كَانُوْا یَعْلَمُوْنَ اور بے شک!اگر وہ (اس حقیقت کو) جانتے ہوں، تو گھروں میں سے کمزور گھر تو واقعی مکڑی کاہے جو اللہ کے سوا ولی بناتے ہیں 29:41
وَ اِنَّ الدَّارَ الْاٰخِرَةَ لَهِیَ الْحَیَوَانُ١ۘ لَوْ كَانُوْا یَعْلَمُوْنَ . اوربے شک! آخرت کا گھر۔۔۔ وہی (اصل) زندگی ہے، اگر وہ(اس حقیقت کو)جانتے ایک حقیقت 29:64
١ؕ كَانُوْۤا اَشَدَّ مِنْهُمْ قُوَّةً وَّ اَثَارُوا الْاَرْضَ وہ ان سے طاقت میں شدید، اور اُنہوں نے زمین میں ہل بھی چلایا (کھیتی باڑی کی) لوگوں سے سوال 30:9
فَمَا كَانَ اللّٰهُ لِیَظْلِمَهُمْ وَ لٰكِنْ كَانُوْۤا اَنْفُسَهُمْ یَظْلِمُوْنَؕ . پھر اللہ کے لیے نہیں کہ اُن سے ظلم (نانصافی)کرتا لیکن وہ اپنے آپ پر خود ظلم کرتے تھے لوگوں سے سوال 30:9
اَنْ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِ اللّٰهِ وَ كَانُوْا بِهَا یَسْتَهْزِءُوْنَ کہ وہ اللہ کی آیات کو جھٹلاتے تھے اور وہ ان (آیات) سے مذاق کرتے تھے لوگوں سے سوال 30:10
وَ لَمْ یَكُنْ لَّهُمْ مِّنْ شُرَكَآئِهِمْ شُفَعٰٓؤُا وَ كَانُوْا بِشُرَكَآئِهِمْ كٰفِرِیْنَ اور اُن کے لیے اُن کے شریکوں میں سے شفاعت کرنے والا کوئی نہیں ہو گا، اور وہ اپنے شریکوں سے انکاری(کافر) ہوں گے مجرمین 30:13
مِنَ الَّذِیْنَ فَرَّقُوْا دِیْنَهُمْ وَ كَانُوْا شِیَعًا١ؕ كُلُّ حِزْبٍۭ بِمَا لَدَیْهِمْ فَرِحُوْنَ اُن میں سے جنہوں نے اپنے دین کو فرقے(ٹکڑے) کر دیا اور گروہ ہوگئے، ہر فرقہ (جماعت) اس پرجو ان کے پاس ہے خوش (مست) ہے ایمان والوں کو ہدایات 13:31
اَمْ اَنْزَلْنَا عَلَیْهِمْ سُلْطٰنًا فَهُوَ یَتَكَلَّمُ بِمَا كَانُوْا بِهٖ یُشْرِكُوْنَ یا کیا ہم نے اُن پر کوئی سند نازل کی ہے پھر وہ(سند) اُس بارے میں بات کرتی ہے جو وہ اس (اللہ) سے شرک کرتے ہیں؟ انسان کی فطرت 30:35
وَ اِنْ كَانُوْا مِنْ قَبْلِ اَنْ یُّنَزَّلَ عَلَیْهِمْ مِّنْ قَبْلِهٖ لَمُبْلِسِیْنَ اوراگرچہ اس (بارش) سے پہلے، اور اس سے قبل بھی کہ اُن پر نازل کر دی جاتی(اگرچہ بادل چھائے ہوئے تھے)، وہ واقعی مایوس تھے شان باری تعالی 30:49
مَا لَبِثُوْا غَیْرَ سَاعَةٍ١ؕ كَذٰلِكَ كَانُوْا یُؤْفَكُوْنَ (کہ) وہ نہیں رہے ماسوائے ایک گھڑی (بھر) کے۔۔۔ اسطرح وہ دھوکے کھاتے تھے قیامت کے دن 30:54
جَزَآءًۢ بِمَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ ، ایک جزا (بدلہ) کے طور پراُس وجہ سے جو وہ کیاکرتے تھے اللہ ہی جانتا ہے 32:17
فَلَهُمْ جَنّٰتُ الْمَاْوٰى نُزُلًۢا بِمَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ ، پس اُن کے لیے رہائشی باغات ہیں۔۔۔۔ خوش آمدید (مہمانی) ہے اُس وجہ سے جو وہ کیا کرتے تھے ایمان اور صالح اعمال والے 32:19
وَ كَانُوْا بِاٰیٰتِنَا یُوْقِنُوْنَ اور ہماری آیات پر پختہ یقین رکھتے رہے (بنی اسرائیل) 32:24
اِنَّ رَبَّكَ هُوَ یَفْصِلُ بَیْنَهُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ فِیْمَا كَانُوْا فِیْهِ یَخْتَلِفُوْنَ بے شک! آپﷺ کا رب، وہ قیامت کے دن اُن کے درمیان اُس میں فیصلہ کرے گا جس میں وہ(بنی اسرائیل) اختلاف کرتے تھے بنی اسراءیل 32:25
وَ لَقَدْ كَانُوْا عَاهَدُوا اللّٰهَ مِنْ قَبْلُ لَا یُوَلُّوْنَ الْاَدْبَارَ١ؕ اور واقعی اُنہوں نے پہلے اللہ سے عہد کیا ہوا تھا کہ وہ (لڑائی میں)پیٹھ نہیں موڑیں گے جنگ خندق 33:15
وَ لَوْ كَانُوْا فِیْكُمْ مَّا قٰتَلُوْۤا اِلَّا قَلِیْلًا اور اگر وہ تمہارے درمیان بھی ہوتے تو وہ لڑائی نہ کرتے ماسوائے کم کے منافقین 33:20
اَنْ لَّوْ كَانُوْا یَعْلَمُوْنَ الْغَیْبَ مَا لَبِثُوْا فِی الْعَذَابِ الْمُهِیْنِؕ ا کہ اگر وہ غیب کو جانتے ہوتے، تو وہ ذلت (یعنی کام کرنے) کے عذاب میں مبتلا نہ رہتے سلیمان ؑ کے بارے 34:14
هَلْ یُجْزَوْنَ اِلَّا مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ . کیا جزا(بدلہ) دیا جا رہا ہے ان کو ماسوائے کہ جو وہ کیا کرتے تھے؟ قرآن پر ایمان 34:33
وَ یَوْمَ یَحْشُرُهُمْ جَمِیْعًا ثُمَّ یَقُوْلُ لِلْمَلٰٓئِكَةِ اَهٰۤؤُلَآءِ اِیَّاكُمْ كَانُوْا یَعْبُدُوْنَ اور دن (جب) وہ(اللہ) ان سب (لوگوں)کو اکھٹا کرے گا، تو وہ فرشتوں سے کہے (پُوچھے) گا: کیا یہ تمہاری عبادت کیا کرتے تھے؟ قیامت کے دن 34:40
١ۚ بَلْ كَانُوْا یَعْبُدُوْنَ الْجِنَّ١ۚ اَكْثَرُهُمْ بِهِمْ مُّؤْمِنُوْنَ !نہیں،! یہ(لوگ)جنات کی عبادت کیا کرتے تھے، اور اُن میں سے اکثر (لوگ) ان پر ایمان رکھتے تھے فرشتوں کا کہنا 34:41
اِنَّهُمْ كَانُوْا فِیْ شَكٍّ مُّرِیْبٍ بے شک وہ (یعنی پہلے والے اور یہ بھی) ایک سخت شک میں تھے قرآن پر ایمان کے بارے 34:54
وَ كَانُوْۤا اَشَدَّ مِنْهُمْ قُوَّةً١ؕ ،اور وہ ان سے قوت میں شدید تھے؟ا مشرکین 35:44
یٰحَسْرَةً عَلَى الْعِبَادِ١ۣۚ مَا یَاْتِیْهِمْ مِّنْ رَّسُوْلٍ اِلَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ اے افسوس بندوں پر! نہیں آیا اُن کے پاس کوئی رسول ماسوائے کہ وہ اُس(رسول) سے مذاق ہی کرتے تھے بستی کا قصہ 36:30
وَ مَا تَاْتِیْهِمْ مِّنْ اٰیَةٍ مِّنْ اٰیٰتِ رَبِّهِمْ اِلَّا كَانُوْا عَنْهَا مُعْرِضِیْنَ اور نہیں آتی اُن کے پاس اُن کے رب کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ماسوائے کہ وہ اُس سے منہ موڑ لیتے ہیں لوگوں کے لیے سبق 36:46
وَ تَشْهَدُ اَرْجُلُهُمْ بِمَا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَ اور اُن کے پاؤں گواہی دیں گے اُس بارے میں جو وہ کیا کرتے تھے قیامت کے دن مجرمین کو 36:66
اُحْشُرُوا الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا وَ اَزْوَاجَهُمْ وَ مَا كَانُوْا یَعْبُدُوْنَۙ اکھٹا کرواُن لوگوں کو جنہوں نے ظلم(نافرمانی) کی ہو گی اور اُن کی بیویوں کو (بھی)، اور جن کی یہ عبا دت کیا کرتے تھے(اُن کو بھی) قیامت کے دن 37:22
اِنَّهُمْ كَانُوْۤا اِذَا قِیْلَ لَهُمْ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ١ۙ یَسْتَكْبِرُوْنَۙ بے شک! وہ جب اُن کو کہا گیا: اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے، وہ تکبر (غرور) کیا کرتے تھے اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت کرنے والے 37:35
وَ نَصَرْنٰهُمْ فَكَانُوْا هُمُ الْغٰلِبِیْنَۚ اور ہم نے اُن کی مدد کی پھر وہ غالب (کامیاب) ہوے۔ موسی ؑ اور ہارونؑ 37:116
وَ اِنْ كَانُوْا لَیَقُوْلُوْنَۙ اور واقعی یہ کہا کرتے تھے: (کہ) (لوگ) 37:167
وَ لَعَذَابُ الْاٰخِرَةِ اَكْبَرُ١ۘ لَوْ كَانُوْا یَعْلَمُوْنَ اور واقعی اگر وہ جان سکتے ہوتے تو آخرت کا عذاب اس سے بھی بڑھا ہو گا سبق اموز 39:26
وَ یَجْزِیَهُمْ اَجْرَهُمْ بِاَحْسَنِ الَّذِیْ كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ ، اور ان کو اُن کابدلہ دے اُس سے بھی اچھاجو وہ(اعمال) کیا کرتے تھے متقین کے لیے 39:35
اَمِ اتَّخَذُوْا مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ شُفَعَآءَ١ؕ قُلْ اَوَ لَوْ كَانُوْا لَا یَمْلِكُوْنَ شَیْئًا وَّ لَا یَعْقِلُوْنَ کیا وہ (یعنی لوگ)اللہ کے سواشفاعت کرنے والے بناتے (چنتے) ہیں؟ (آپﷺ) کہیں: کیا!چاہے وہ کسی چیز کا بھی اختیار نہ رکھتے ہوں اور نہ ہی وہ عقل رکھتے ہوں؟ (تو پھر بھی تم اُن سے شفاعت کی توقع رکھتے ہو) 39:43
اَنْتَ تَحْكُمُ بَیْنَ عِبَادِكَ فِیْ مَا كَانُوْا فِیْهِ یَخْتَلِفُوْنَ تُو، تُوہی اپنے بندوں کے درمیان فیصلہ کرے گا اُس میں جس میں وہ اختلاف کرتے ہیں اختلافات کا فیصلہ 39:46
وَ بَدَا لَهُمْ سَیِّاٰتُ مَا كَسَبُوْا وَ حَاقَ بِهِمْ مَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ اور اُن کو نظر آئیں گی برائیاں جو اُنہوں نے کماہیں (کیں)، اور اُن کو گھیر لے گا(عذاب) جس سے وہ مذاق کیا کرتے تھے ظالمین کے بارے 39:48
قَدْ قَالَهَا الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَمَاۤ اَغْنٰى عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَ واقعی کہا اِس کو اُن لوگوں نے بھی جو ان سے پہلے تھے، پھر نہ آیا اُن کے کام جو وہ کمایا کرتے تھے؛ انسان کے بارے 39:50
فَیَنْظُرُوْا كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِیْنَ كَانُوْا مِنْ قَبْلِهِمْ١ؕ پھر دیکھتے کہ کیا ہوا انجام ان لوگوں کا جو ان سے پہلے تھے؟ وہ (پہلے والے لوگ) ان سوال 40:21
كَذٰلِكَ یُؤْفَكُ الَّذِیْنَ كَانُوْا بِاٰیٰتِ اللّٰهِ یَجْحَدُوْنَ اسطرح ہی دھوکہ کھاتے ہیں وہ لوگ،جو اللہ کی آیات سے انکار کرتے ہیں حکم 40:63
١ؕ كَانُوْۤا اَكْثَرَ مِنْهُمْ وَ اَشَدَّ قُوَّةً وَّ اٰثَارًا فِی الْاَرْضِ وہ (پہلے والے لوگ) ان سے اکثر(زیادہ) تھے اورقوت کے شدید اور زمین میں نقش و اثار والے تھے شان باری تعالی 40:82
فَمَاۤ اَغْنٰى عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَ .پھر اُن کے کام نہ آیا جو وہ کمایا (کیا)کرتے تھے شان باری تعالی 40:82
وَ حَاقَ بِهِمْ مَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ . اور وہ جس (عذاب) کا وہ مذاق بنایا کرتے تھے، اُسی نے اُن کو گھیر لیا پہلے والے لوگ 40:83
وَ كَانُوْا بِاٰیٰتِنَا یَجْحَدُوْنَ اور وہ ہماری آیات سے انکار کیا کرتے تھے عاد ثمود 41:15
فَاَخَذَتْهُمْ صٰعِقَةُ الْعَذَابِ الْهُوْنِ بِمَا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَۚ پھر اُن کو ذلیل کر دینے والے عذاب کی کڑک نے جکڑ لیا اُس وجہ سے جو کچھ وہ کمایا (کیا)کرتے تھے ثمود 41:17
وَ نَجَّیْنَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ كَانُوْا یَتَّقُوْنَ اور ہم نے بچا لیا اُن لوگوں کو جو ایمان والے اور برائیوں سے دور رہتے (یعنی اللہ سے ڈرا کرتے)تھے ثمود 41:18
حَتّٰۤى اِذَا مَا جَآءُوْهَا شَهِدَ عَلَیْهِمْ سَمْعُهُمْ وَ اَبْصَارُهُمْ وَ جُلُوْدُهُمْ بِمَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ حتی کہ، جب وہ اُس (جہنم) کے پاس آ جائیں گے، اُن کے کان اور اُن کی آنکھیں اور اُن کی کھالیں اُن پرگواہی دیں گے اُس وجہ سے جو وہ (دنیاوی زندگی میں) کیا کرتے تھے اللہ کے دشمن 41:20
اِنَّهُمْ كَانُوْا خٰسِرِیْنَ . (کہ) بے شک وہ خسارے والوں میں سے ہیں اللہ کے دشمن 41:25
١ۙ وَّ لَنَجْزِیَنَّهُمْ اَسْوَاَ الَّذِیْ كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ ، اور واقعی ہم اُن کو بدترین بدلہ دیں گئے جو(کام) وہ کیا کرتے تھے قرآن کے کافرین 41:27
جَزَآءًۢ بِمَا كَانُوْا بِاٰیٰتِنَا یَجْحَدُوْنَ بدلہ ہے اس وجہ سے جو وہ ہماری آیات سے انکار کیا کرتے تھے قرآن کے کافرین 41:28
وَ ضَلَّ عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَدْعُوْنَ مِنْ قَبْلُ وَ ظَنُّوْا مَا لَهُمْ مِّنْ مَّحِیْصٍ اور چلیں جائیں گے اُن(مشرکوں) سے جن (لوگوں)کو وہ اس سے پہلے پکارا کرتے تھے اور وہخیال کریں گے کہ اُن کے لیے کوئی پناہ نہیں ہے قیامت کے دن مشرک 41:48
وَ مَا یَاْتِیْهِمْ مِّنْ نَّبِیٍّ اِلَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ اور کوئی بھی نبی اُن کے پاس نہیں آتا تھاماسوائے کہ وہ اُس (نبی) سے مذاق ہی کیا کرتے تھے پہلے والے نبی 43:7
فَاسْتَخَفَّ قَوْمَهٗ فَاَطَاعُوْهُ١ؕ اِنَّهُمْ كَانُوْا قَوْمًا فٰسِقِیْنَ پھر اُس (فرعون) نے اپنی قوم کو ورغلا لیا،پھر اُنہوں نے اُس(فرعون) کا کہنا مان لیا. بے شک! وہ ایک فاسقین (گناہگار)لوگ تھے. موسیؑ کے بارے 43:54
اَلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا بِاٰیٰتِنَا وَ كَانُوْا مُسْلِمِیْنَۚ وہ(بندے) جو ہماری آیات پر ایمان لائے تھے اور مسلمان(اللہ کے احکامات کے فرمانبردار) بھی تھے اللہ کے بندے 43:69
وَ مَا ظَلَمْنٰهُمْ وَ لٰكِنْ كَانُوْا هُمُ الظّٰلِمِیْنَ ہم نے اُن سے ظلم (زیادتی) نہیں کی ہے، لیکن وہی ظالم(نافرمانبردار) تھے یوم قیامت اور مجرمین 43:76
اِنَّاۤ اَنْزَلْنٰهُ فِیْ لَیْلَةٍ مُّبٰرَكَةٍ اِنَّا كُنَّا مُنْذِرِیْنَ بے شک ہم نے اس (قرآن)کو ایک مبارک رات میں نازل کیا۔۔۔۔ بے شک! ہم (لوگوں کو) خبردار کرنا چاہتے ہیں۔۔۔۔ کتاب کی قسم 44:3
وَّ نَعْمَةٍ كَانُوْا فِیْهَا فٰكِهِیْنَۙ اور وہ نعمتیں، جن میں وہ خوشی (عیش)محسوس کرتے تھے فرعون کے بارے 44:27
اَهُمْ خَیْرٌ اَمْ قَوْمُ تُبَّعٍ١ۙ وَّ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ١ؕ اَهْلَكْنٰهُمْ اِنَّهُمْ كَانُوْا مُجْرِمِیْنَ کیا یہ (لوگ) بہتر ہیں، یا کہ تبع کی قوم،اور وہ لوگ جو ان سے پہلے تھے؟ ہم نے اُن کو ہلاک کر دیا تھا، بے شک وہ مجرمین تھے لوگوں کا کہنا 44:37
لِیَجْزِیَ قَوْمًۢا بِمَا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَ تاکہ وہ (اللہ ایسی) قوم کو جزا(بدلہ) دے اُس وجہ سے جو وہ کمایا(یعنی کیا)کرتے تھے جو اللہ کے دنوں کی اُمید(توقع) نہیں رکھت 45:14
اِنَّ رَبَّكَ یَقْضِیْ بَیْنَهُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ فِیْمَا كَانُوْا فِیْهِ یَخْتَلِفُوْنَ بے شک! آپﷺ کا رب اُن کے درمیان یوم قیامت کو اُس بارے میں فیصلہ کرے گا جسمیں وہ اختلاف کیا کرتے تھے بنی اسرائیل پر اللہ کا فضل 45:17
وَ بَدَا لَهُمْ سَیِّاٰتُ مَا عَمِلُوْا وَ حَاقَ بِهِمْ مَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ اور نظر آنے لگیں گی اُن کو برائیاں جو وہ کرتے تھے اور اُن کو گھیر لے گا (عذاب)جس سے وہ مذاق کیا کرتے تھے یوم قیامت 45:33
وَ اِذَا حُشِرَ النَّاسُ كَانُوْا لَهُمْ اَعْدَآءً وَّ كَانُوْا بِعِبَادَتِهِمْ كٰفِرِیْنَ اور جب لوگ اکھٹے کر لئے جائیں گے، تو وہ ان کے لئے دشمن ہوں گے، اور ان کی کی ہوئی عبادت (دعاؤں) سے انکار والے ہوں گے جواللہ کے سوا اُن کو پکارتا ہے 46:6
اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ الْجَنَّةِ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ۚ جَزَآءًۢ بِمَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ یہی جنت کے مالک (اصحاب) ہیں وہ اُس میں ہمیشہ رہیں گے، بدلہ(انعام) ہے اُس وجہ سے جو وہ کیا کرتے تھے اللہ پر توکل کرنے والے 46:14
قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِمْ مِّنَ الْجِنِّ وَ الْاِنْسِ١ؕ اِنَّهُمْ كَانُوْا خٰسِرِیْنَ جنوں اور انسانوں کی اُن اُمتوں میں سے جو ان سے پہلے گزر چکی ہیں. بے شک! وہ خسارے والے ہیں والدین کا نافرمان 46:18
اِذْ كَانُوْا یَجْحَدُوْنَ١ۙ بِاٰیٰتِ اللّٰهِ وَ حَاقَ بِهِمْ مَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ جب وہ اللہ کی آیات سے انکار کرتے تھے؛ اور جس (عذاب) کا وہ مذاق کیاکرتے تھے اُس نے ہی اُن کو گھیر لیا تھا. عاد کے متعلق 46:26
اِذْ كَانُوْا یَجْحَدُوْنَ١ۙ بِاٰیٰتِ اللّٰهِ وَ حَاقَ بِهِمْ مَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ جب وہ اللہ کی آیات سے انکار کرتے تھے؛ اور جس (عذاب) کا وہ مذاق کیاکرتے تھے اُس نے ہی اُن کو گھیر لیا تھا. عاد کے متعلق 46:26
بَلْ ضَلُّوْا عَنْهُمْ١ۚ وَ ذٰلِكَ اِفْكُهُمْ وَ مَا كَانُوْا یَفْتَرُوْنَ .نہیں، وہ (معبود) تو اُن سے جاتے رہے.اور وہ اُن کا جھوٹ تھا، اورجو وہ خود گھڑا کرتے تھے اللہ کے سوا معبود 46:28
١ۚ فَسَیَقُوْلُوْنَ بَلْ تَحْسُدُوْنَنَا١ؕ بَلْ كَانُوْا لَا یَفْقَهُوْنَ اِلَّا قَلِیْلًا پھر وہ کہیں گے: نہیں! تم (مسلمان) ہم سے حسد کرتے ہو. نہیں!وہ(کچھ)سمجھتے ہی نہیں ہیں ماسوائے بہت کم تاریخی آیت 48:15
وَ اَلْزَمَهُمْ كَلِمَةَ التَّقْوٰى وَ كَانُوْۤا اَحَقَّ بِهَا وَ اَهْلَهَا١ؕ اور اُن کو تقوی (تحمل) کے لفظ کا پابند کر لیا،اور وہ اُس کے حقدار بھی اور اُس کے اہل بھی تھے تاریخی آیت 48:26
اٰخِذِیْنَ مَاۤ اٰتٰهُمْ رَبُّهُمْ١ؕ اِنَّهُمْ كَانُوْا قَبْلَ ذٰلِكَ مُحْسِنِیْنَؕ جو(نعمتیں) اُن کا رب اُن کو دے گا لے رہے ہوں گے؛ بے شک! اس سے پہلے (دنیاوی زندگی میں) وہ اچھائی کرنے والے (لوگ) تھے؛ متقین 51:16
كَانُوْا قَلِیْلًا مِّنَ الَّیْلِ مَا یَهْجَعُوْنَ رات سے کم ہی تھا جو وہ سویا کرتے تھے متقین 51:17
فَمَا اسْتَطَاعُوْا مِنْ قِیَامٍ وَّ مَا كَانُوْا مُنْتَصِرِیْنَۙ پھر نہ اُن کو کھڑے ہونے کا اختیار رہا اور نہ ہی وہ اپنی آپ مدد کر سکے اللہ کی نشانی 51:45
وَ قَوْمَ نُوْحٍ مِّنْ قَبْلُ١ؕ اِنَّهُمْ كَانُوْا قَوْمًا فٰسِقِیْنَ اور اس سے پہلے نوحؑ کی قوم: بے شک! وہ فاسقین (نافرمان) لوگ تھے اللہ کی نشانی 51:46
فَلْیَاْتُوْا بِحَدِیْثٍ مِّثْلِهٖۤ اِنْ كَانُوْا صٰدِقِیْنَؕ اگر وہ واقعی سچے ہیں، تو پھر وہ بھی اسطرح کی حدیث(کلام) تو لائیں آپﷺ کے متعلق اور قرآن 52:34
وَ قَوْمَ نُوْحٍ مِّنْ قَبْلُ١ؕ اِنَّهُمْ كَانُوْا هُمْ اَظْلَمَ وَ اَطْغٰىؕ اور نوحؑ کی قوم کو بھی اس سے پہلے، بے شک! وہ بہت ہی ظالم (نافرمان) اور بہت ہی باغی تھے؛ رب کریم کی شان 53:52
اِنَّاۤ اَرْسَلْنَا عَلَیْهِمْ صَیْحَةً وَّاحِدَةً فَكَانُوْا كَهَشِیْمِ الْمُحْتَظِرِ بے شک! ہم نے اُن پر ایک (خوفناک) چیخ ارسال کی، پھر وہ تھے جیسے کہ باڑ والے کی سوکھی باڑ ثمود کے بارے 54:31
جَزَآءًۢ بِمَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ یہ ایک جزا(بدلہ) ہے اُس وجہ سے جو وہ (دنیاوی زندگی میں) عمل کیا کرتے تھے المقربون 56:24
اِنَّهُمْ كَانُوْا قَبْلَ ذٰلِكَ مُتْرَفِیْنَۚۖ بے شک! اس سے پہلے (دنیاوی زندگی میں) تو وہ بہت عیاش تھے بائیں ہاتھ والے ساتھی 56:45
وَ كَانُوْا یُصِرُّوْنَ عَلَى الْحِنْثِ الْعَظِیْمِۚ اور وہ بڑے بڑے گناہوں پر اصرار کیا کرتے تھے بائیں ہاتھ والے ساتھی 56:46
وَ كَانُوْا یَقُوْلُوْنَ١ۙ۬ اَئِذَا مِتْنَا وَ كُنَّا تُرَابًا وَّ عِظَامًا ءَاِنَّا لَمَبْعُوْثُوْنَۙ اور وہ کہا کرتے تھے: کیا جب ہم مر گے اور خاک اور ہڈیاں ہو گے توکیا، بے شک، ہم دوبارہ کھڑے کئے جائیں گے بائیں ہاتھ والے ساتھی 56:47
وَ لَاۤ اَدْنٰى مِنْ ذٰلِكَ وَ لَاۤ اَكْثَرَ اِلَّا هُوَ مَعَهُمْ اَیْنَ مَا كَانُوْا١ۚ نہ ہی اُس سے کم اور نہ ہی اُس سے زیادہ ماسوائے کہ وہ اُن کے ساتھ ہوتا ہے جہاں کہیں بھی وہ ہوں شان باری تعالی 58:7
اَعَدَّ اللّٰهُ لَهُمْ عَذَابًا شَدِیْدًا١ؕ اِنَّهُمْ سَآءَ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ اللہ نے اُن کے لئے ایک شدید عذاب تیار کیا ہوا ہے. بے شک وہ، جو وہ کرتے ہیں، بُرائی ہی ہے جن پر اللہ کا غضب ہے 58:15
وَ لَوْ كَانُوْۤا اٰبَآءَهُمْ اَوْ اَبْنَآءَهُمْ اَوْ اِخْوَانَهُمْ اَوْ عَشِیْرَتَهُمْ١ؕ اورچاہے وہ اُن کے باپ ہوں یا اُن کے بیٹے ہوں، یا اُن کے بھائی ہوں یا اُن کے قبیلے کے ہوں. ایک اصول 58:22
١ۗ وَ اِنْ كَانُوْا مِنْ قَبْلُ لَفِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍۙ اور اس (رسولﷺ)سے پہلے تو وہ واقعی ایک واضح گمراہی میں تھے شان باری تعالی 62:2
اِتَّخَذُوْۤا اَیْمَانَهُمْ جُنَّةً فَصَدُّوْا عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١ؕ اِنَّهُمْ سَآءَ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ وہ(منافقین) اپنے ایمان کو ایک ڈھال بناتے ہیں پھر وہ (لوگوں کو) اللہ کی راہ سے روکتے ہیں. بے شک وہ،جو وہ کرتے ہیں برائی ہے منافقین 63:2
كَذٰلِكَ الْعَذَابُ١ؕ وَ لَعَذَابُ الْاٰخِرَةِ اَكْبَرُ١ۘ لَوْ كَانُوْا یَعْلَمُوْنَ۠ اسطرح ہی (دنیا میں) عذاب (ہوتا)ہے. اور آخرت کا عذاب تو(اس سے) واقعی بڑا ہے، اگر وہ (لوگ اس حقیقت کو) جان سکتے ہوں باغات والوں کی مثال 68:33
اَمْ لَهُمْ شُرَكَآءُ١ۛۚ فَلْیَاْتُوْا بِشُرَكَآئِهِمْ اِنْ كَانُوْا صٰدِقِیْنَ کیا اُن کے لئے (اللہ کے) شریک ہیں؟ تو پھر وہ اپنے شریکوں کو لائیں، اگر وہ واقعی سچے ہیں ایک سوال 68:41
١ؕ وَ قَدْ كَانُوْا یُدْعَوْنَ اِلَى السُّجُوْدِ وَ هُمْ سٰلِمُوْنَ اور اُن کو (پہلے یعنی دنیاوی زندگی میں) سجدے کی طرف بلایا جاتا تھا، اور وہ اچھے خاصے (صیح سالم)تھے مجرمین قیامت کے دن 68:43
خَاشِعَةً اَبْصَارُهُمْ تَرْهَقُهُمْ ذِلَّةٌ١ؕ ذٰلِكَ الْیَوْمُ الَّذِیْ كَانُوْا یُوْعَدُوْنَ۠ ان کی آنکھیں جھکی ہوئی گی اور ذلت ان پر ہو گی: یہی دن ہے جس کا اُن سے وعدہ کیا جا تا تھا یوم الخروج 70:44
وَ اَمَّا الْقٰسِطُوْنَ فَكَانُوْا لِجَهَنَّمَ حَطَبًاۙ اور جو لوگ بے انصاف (گناہگار) ہوتے ہیں، پھر وہ جہنم کے لئے ایندھن ہیں جنات اور قرآن 72:15
اِنَّهُمْ كَانُوْا لَا یَرْجُوْنَ حِسَابًاۙ بے شک! وہ (سرکش)حساب کی اُمید نہ رکھتے تھے؛ جہنم 78:27
كَلَّا‌ بَلۡ رَانَ عَلٰى قُلُوۡبِهِمۡ مَّا كَانُوۡا يَكۡسِبُوۡنَ‏ نہیں! بلکہ وہ (یعنی آخرت کو جھٹلانے والے) جوکماتے (کرتے)ہیں وہ اُن کے دلوں پر زنگ ہی ہے حد سے بڑھنے والا اور (گنہگار) 83:14
اِنَّ الَّذِيۡنَ اَجۡرَمُوۡا كَانُوۡا مِنَ الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا يَضۡحَكُوۡنَ بے شک! جو لوگ جرم کرتے تھے وہ اُن سے ہنسا کرتے تھے جو ایمان والے تھے نیک لوگوں کے بارے 83:29
هَلۡ ثُوِّبَ الۡكُفَّارُ مَا كَانُوۡا يَفۡعَلُوۡنَ کیا کفر کرنے والوں کو (اُسی کا)بدلہ نہیں ملا جو وہ (دنیاوی زندگی میں) کیا کرتے تھے؟ ایک سوال 83:36