اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                      The Event-56 سورت الواقعۃ Ayah No-46 ایت نمبر

وَ كَانُوْا یُصِرُّوْنَ عَلَى الْحِنْثِ الْعَظِیْمِۚ
آسان اُردو اور وہ بڑے بڑے گناہوں پر اصرار کیا کرتے تھے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور بڑے بھاری گناہ پر اڑے رہتے تھے۔
ابو الاعلی مودودی اور گناہ عظیم پر اصرار کرتے تھے
احمد رضا خان اور اس بڑے گناہ کی ہٹ (ضد) رکھتے تھے،
احمد علی اور بڑے گناہ (شرک) پر اصرار کیا کرتے تھے
فتح جالندھری اور گناہ عظیم پر اڑے ہوئے تھے
طاہر القادری اور وہ گناہِ عظیم (یعنی کفر و شرک) پر اصرار کیا کرتے تھے،
علامہ جوادی اور بڑے بڑے گناہوں پر اصرار کررہے تھے
ایم جوناگڑھی اور بڑے بڑے گناہوں پر اصرار کرتے تھے
حسین نجفی اور وہ بڑے گناہ پر اصرار کرتے تھے۔
=========================================
M.Daryabadi: And they have been persisting in the heinous offence.
M.M.Pickthall: And used to persist in the awful sin.
Saheeh International: And they used to persist in the great violation,
Shakir: And they persisted in the great violation.
Yusuf Ali: And persisted obstinately in wickedness supreme!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے دن پیش انے والے واقعات
باہیں ہاتھ والے لوگ