Chapter No 25-پارہ نمبر    ‹     Ornaments of Gold-43 سورت الزخرف ›Ayah No-69 ایت نمبر
| اَلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا بِاٰیٰتِنَا وَ كَانُوْا مُسْلِمِیْنَۚ |
| آسان اُردو | وہ(بندے) جو ہماری آیات پر ایمان لائے تھے اور مسلمان(اللہ کے احکامات کے فرمانبردار) بھی تھے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اے میرے وہ بندو جو ہماری آیتوں پر ایمان لائے تھے اور فرمانبردار رہے تھے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | کہا جائے گا کہ "اے میرے بندو، آج تمہارے لیے کوئی خوف نہیں اور نہ تمہیں کوئی غم لاحق ہوگا |
| احمد رضا خان | وہ جو ہماری آیتوں پر ایمان لائے اور مسلمان تھے، |
| احمد علی | جو لوگ ہماری آیتوں پر ایمان لائے اور فرمانبردار تھے |
| فتح جالندھری | جو لوگ ہماری آیتوں پر ایمان لائے اور فرمانبردار ہوگئے |
| طاہر القادری | (یہ) وہ لوگ ہیں جو ہماری آیتوں پر ایمان لائے اور ہمیشہ (ہمارے) تابعِ فرمان رہے، |
| علامہ جوادی | یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہماری نشانیوں پر ایمان قبول کیا ہے اور ہمارے اطاعت گزار ہوگئے ہیں |
| ایم جوناگڑھی | جو ہماری آیتوں پر ایمان ﻻئے اور تھے بھی وه (فرماں بردار) مسلمان |
| حسین نجفی | (یہ وہ لوگ ہیں) جو ہماری آیتوں پر ایمان لائے اور مطیع و فرمانبردار بن کر رہے۔ |
| M.Daryabadi: | Ye who believed in Our revelations and were Muslims. |
| M.M.Pickthall: | (Ye) who believed Our revelations and were self-surrendered, |
| Saheeh International: | [You] who believed in Our verses and were Muslims. |
| Shakir: | Those who believed in Our communications and were submissive: |
| Yusuf Ali: | (Being) those who have believed in Our Signs and bowed (their wills to Ours) in Islam. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے