اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-206 ایت نمبر

ثُمَّ جَآءَهُمْ مَّا كَانُوْا یُوْعَدُوْنَۙ
آسان اُردو پھر اُن کے پاس آئے(وہ عذاب) جس کا اُن سے وعدہ کیا گیاتھا،
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر وہ (عذاب) ان کے اوپر آکھڑا ہو جس سے انہیں ڈرایا جارہا ہے۔
ابو الاعلی مودودی اور پھر وہی چیز ان پر آ جائے جس سے انہیں ڈرایا جا رہا ہے
احمد رضا خان پھر آئے ان پر جس کا وہ وعدہ دیے جاتے ہیں
احمد علی پھر ان کے پاس وہ عذاب آئے جس کا وعدہ دیے جاتے ہیں
فتح جالندھری پھر ان پر وہ (عذاب) آ واقع ہو جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے
طاہر القادری پھر ان کے پاس وہ (عذاب) آپہنچے جس کا ان سے وعدہ کیا جار ہا ہے،
علامہ جوادی اور اس کے بعد وہ عذاب آئے جس کا وعدہ کیا گیا ہے
ایم جوناگڑھی پھر انہیں وه عذاب آ لگا جن سے یہ دھمکائے جاتے تھے
حسین نجفی پھر ان پر وہ عذاب آجائے جس سے انہیں ڈرایا جاتا تھا۔
=========================================
M.Daryabadi: And then there cometh unto them that which they had been promised.
M.M.Pickthall: And then cometh that which they were promised,
Saheeh International: And then there came to them that which they were promised?
Shakir: Then there comes to them that with which they are threatened,
Yusuf Ali: Yet there comes to them at length the (Punishment) which they were promised!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
اگر ان کو سالوں مہلت دی جاتی اور پھر ان پر وہ عذاب آ جاتا