اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر           The Winnowing Winds-51 سورت الذریٰت Ayah No-45 ایت نمبر

فَمَا اسْتَطَاعُوْا مِنْ قِیَامٍ وَّ مَا كَانُوْا مُنْتَصِرِیْنَۙ
آسان اُردو پھر نہ اُن کو کھڑے ہونے کا اختیار رہا اور نہ ہی وہ اپنی آپ مدد کر سکے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی نتیجہ یہ کہ نہ تو ان میں یہ سکت رہی کہ کھڑے ہوسکیں اور نہ وہ اس قابل تھے کہ اپنا بچاؤ کرتے۔
ابو الاعلی مودودی پھر نہ اُن میں اٹھنے کی سکت تھی اور نہ وہ اپنا بچاؤ کر سکتے تھے
احمد رضا خان تو وہ نہ کھڑے ہوسکے اور نہ وہ بدلہ لے سکتے تھے،
احمد علی پھر نہ تو وہ اٹھ ہی سکے اور نہ وہ بدلہ ہی لے سکے
فتح جالندھری پھر وہ نہ تو اُٹھنے کی طاقت رکھتے تھے اور نہ مقابلہ ہی کرسکتے تھے
طاہر القادری پھر وہ نہ کھڑے رہنے پر قدرت پا سکے اور نہ وہ (ہم سے) بدلہ لے سکنے والے تھے،
علامہ جوادی پھر نہ وہ اٹھنے کے قابل تھے اور نہ مدد طلب کرنے کے لائق تھے
ایم جوناگڑھی پس نہ تو وه کھڑے ہو سکے اور نہ بدلہ لے سکے
حسین نجفی (اس کے بعد) وہ نہ تو کھڑے ہی ہو سکے اور نہ ہی اپنی کوئی مدافعت کر سکے۔
=========================================
M.Daryabadi: So they were not able to stand, nor could they help themselves.
M.M.Pickthall: And they were unable to rise up, nor could they help themselves.
Saheeh International: And they were unable to arise, nor could they defend themselves.
Shakir: So they were not able to rise up, nor could they defend themselves-
Yusuf Ali: Then they could not even stand (on their feet), nor could they help themselves.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے