Chapter No 24-پارہ نمبر    ‹                   The Believer-40 سورت المومن ›Ayah No-63 ایت نمبر
| كَذٰلِكَ یُؤْفَكُ الَّذِیْنَ كَانُوْا بِاٰیٰتِ اللّٰهِ یَجْحَدُوْنَ |
| آسان اُردو | اسطرح ہی دھوکہ کھاتے ہیں وہ لوگ،جو اللہ کی آیات سے انکار کرتے ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اسی طرح وہ لوگ بھی اوندھے چلے تھے جو (پہلے) اللہ کی آیتوں کا انکار کیا کرتے تھے |
| ابو الاعلی مودودی | اِسی طرح وہ سب لوگ بہکائے جاتے رہے ہیں جو اللہ کی آیات کا انکار کرتے تھے |
| احمد رضا خان | یونہی اوندھے ہوتے ہیں وہ جو اللہ کی آیتوں کا انکار کرتے ہیں |
| احمد علی | اسی طرح وہ لوگ بھی الٹے چلا کرتے تھے جو الله کی نشانیوں کا انکار کیا کرتے تھے |
| فتح جالندھری | اسی طرح وہ لوگ بھٹک رہے تھے جو خدا کی آیتوں سے انکار کرتے تھے |
| طاہر القادری | اسی طرح وہ لوگ بہکے پھرتے تھے جو اللہ کی آیتوں کا انکار کیا کرتے تھے، |
| علامہ جوادی | اسی طرح وہ لوگ بہکائے جاتے ہیں جو اللہ کی نشانیوں کا انکار کردیتے ہیں |
| ایم جوناگڑھی | اسی طرح وه لوگ بھی پھیرے جاتے رہے جو اللہ کی آیتوں کا انکار کرتے تھے |
| حسین نجفی | اسی طرح وہ لوگ (بھی) بہکائے جاتے رہے ہیں جو اللہ کی آیتوں کا انکار کرتے تھے۔ |
| M.Daryabadi: | In this wise have those strayed who the signs of Allah were away want to gainsay. |
| M.M.Pickthall: | Thus are they perverted who deny the revelations of Allah. |
| Saheeh International: | Thus were those [before you] deluded who were rejecting the signs of Allah. |
| Shakir: | Thus were turned away those who denied the communications of Allah. |
| Yusuf Ali: | Thus are deluded those who are wont to reject the Signs of Allah. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے