اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-116 ایت نمبر

وَ نَصَرْنٰهُمْ فَكَانُوْا هُمُ الْغٰلِبِیْنَۚ
آسان اُردو اور ہم نے اُن کی مدد کی پھر وہ غالب (کامیاب) ہوے۔
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور ہم نے ان کی مدد کی جس کے نتیجے میں وہی غالب رہے۔
ابو الاعلی مودودی اُنہیں نصرت بخشی جس کی وجہ سے وہی غالب رہے
احمد رضا خان اور ان کی ہم نے مدد فرمائی تو وہی غالب ہوئے
احمد علی اور ہم نے ان کی مدد کی پس وہی غالب رہے
فتح جالندھری اور ان کی مدد کی تو وہ غالب ہوگئے
طاہر القادری اور ہم نے اُن کی مدد فرمائی تو وہی غالب ہوگئے،
علامہ جوادی اور ان کی مدد کی ہے تو وہ غلبہ حاصل کرنے والوں میں ہوگئے ہیں
ایم جوناگڑھی اور ان کی مدد کی تو وہی غالب رہے
حسین نجفی اور ہم نے ان کی مدد کی (جس کی وجہ سے) وہی غالب رہے۔
=========================================
M.Daryabadi: And We succoured them so that they became overcomers.
M.M.Pickthall: And helped them so that they became the victors.
Saheeh International: And We supported them so it was they who overcame.
Shakir: And We helped them, so they were the vanquishers.
Yusuf Ali: And We helped them, so they overcame (their troubles);
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

تاریخی ایت
آیت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت موسی اور ہارون کے بارے میں