اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-117 ایت نمبر

وَ اٰتَیْنٰهُمَا الْكِتٰبَ الْمُسْتَبِیْنَۚ
آسان اُردو اور ہم نے اُن دونوں کو ایک واضح کتاب دی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور ہم نے ان دونوں کو ایسی کتاب عطا کی جو بالکل واضح تھی۔
ابو الاعلی مودودی ان کو نہایت واضح کتاب عطا کی
احمد رضا خان اور ہم نے ان دونوں کو روشن کتاب عطا فرمائی
احمد علی اور ہم نے ان دونوں کو واضح کتاب دی
فتح جالندھری اور ان دونوں کو کتاب واضح (المطالب) عنایت کی
طاہر القادری اور ہم نے ان دونوں کو واضح اور بیّن کتاب (تورات) عطا فرمائی،
علامہ جوادی اور ہم نے انہیں واضح مطالب والی کتاب عطا کی ہے
ایم جوناگڑھی اور ہم نے انہیں (واضح اور) روشن کتاب دی
حسین نجفی اور ہم نے ان دونوں کو واضح کتاب (توراۃ) عطا کی۔
=========================================
M.Daryabadi: And We vouchsafed Unto the twain a Book luminous.
M.M.Pickthall: And We gave them the clear Scripture
Saheeh International: And We gave them the explicit Scripture,
Shakir: And We gave them both the Book that made (things) clear.
Yusuf Ali: And We gave them the Book which helps to make things clear;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

تاریخی ایت
آیت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت موسی اور ہارون کے بارے میں