Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹           Those who set the Ranks-37 سورت الصفات ›Ayah No-118 ایت نمبر
| وَ هَدَیْنٰهُمَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَۚ |
| آسان اُردو | اور اُن دونوں کو ہم نے سیدھے راستے کی ہدایت دی۔ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور ان دونوں کو سیدھے راستے کی ہدایت دی۔ |
| ابو الاعلی مودودی | انہیں راہ راست دکھائی |
| احمد رضا خان | اور ان کو سیدھی راہ دکھائی، |
| احمد علی | اور ہم نے دونوں کو راہِ راست پر چلایا |
| فتح جالندھری | اور ان کو سیدھا رستہ دکھایا |
| طاہر القادری | اور ہم نے ان دونوں کو سیدھی راہ پر چلایا، |
| علامہ جوادی | اور دونوں کو سیدھے راستہ کی ہدایت بھی دی ہے |
| ایم جوناگڑھی | اور انہیں سیدھے راستہ پرقائم رکھا |
| حسین نجفی | اور ہم نے (ہی) ان دونوں کو راہِ راست دکھائی۔ |
| M.Daryabadi: | And We led the twain on Unto the straight path. |
| M.M.Pickthall: | And showed them the right path. |
| Saheeh International: | And We guided them on the straight path. |
| Shakir: | And We guided them both on the right way. |
| Yusuf Ali: | And We guided them to the Straight Way. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
تاریخی ایت
آیت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت موسی اور ہارون کے بارے میں