اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-119 ایت نمبر

وَ تَرَكْنَا عَلَیْهِمَا فِی الْاٰخِرِیْنَۙ
آسان اُردو اور ہم نے اُن پر آنے والوں میں چھوڑا: (کہ)
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور جو لوگ ان کے بعد آئے، ان میں یہ روایت قائم کی۔
ابو الاعلی مودودی اور بعد کی نسلوں میں ان کا ذکر خیر باقی رکھا
احمد رضا خان اور پچھلوں میں ان کی تعریف باقی رکھی،
احمد علی اور ان کے لیے آئندہ نسلوں میں یہ باقی رکھا
فتح جالندھری اور پیچھے آنے والوں میں ان کا ذکر (خیر باقی) چھوڑ دیا
طاہر القادری اور ہم نے ان دونوں کے حق میں (بھی) پیچھے آنے والوں میں ذکرِ خیر باقی رکھا،
علامہ جوادی اور ان کا تذکرہ بھی اگلی نسلوں میں باقی رکھا ہے
ایم جوناگڑھی اور ہم نے ان دونوں کے لئے پیچھے آنے والوں میں یہ بات باقی رکھی
حسین نجفی اور ہم نے آئندہ آنے والوں میں ان کا ذکرِ خیر باقی رکھا۔
=========================================
M.Daryabadi: And We left for the twain among the posterity:
M.M.Pickthall: And We left for them among the later folk (the salutation):
Saheeh International: And We left for them [favorable mention] among later generations:
Shakir: And We perpetuated (praise) to them among the later generations.
Yusuf Ali: And We left (this blessing) for them among generations (to come) in later times:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

تاریخی ایت
آیت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت موسی اور ہارون کے بارے میں