اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-120 ایت نمبر

سَلٰمٌ عَلٰى مُوْسٰى وَ هٰرُوْنَ
آسان اُردو موسی ؑ اور ہارونؑ پر سلامتی (سلام) ہو
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی (کہ وہ یہ کہا کریں کہ) سلام ہو موسیٰ اور ہارون پر !
ابو الاعلی مودودی سلام ہے موسیٰؑ اور ہارونؑ پر
احمد رضا خان سلام ہو موسیٰ اور ہارون پر،
احمد علی کہ موسیٰ اور ہارون پر سلام ہو
فتح جالندھری کہ موسیٰ اور ہارون پر سلام
طاہر القادری سلام ہو موسٰی اور ہارون پر،
علامہ جوادی سلام ہو موسٰی علیھ السّلاماور ہارون علیھ السّلامپر
ایم جوناگڑھی کہ موسیٰ اور ہارون (علیہما السلام) پر سلام ہو
حسین نجفی موسیٰ(ع) و ہارون(ع) پر سلام ہو۔
=========================================
M.Daryabadi: Peace be Unto Musa and Harun.
M.M.Pickthall: Peace be unto Moses and Aaron!
Saheeh International: "Peace upon Moses and Aaron."
Shakir: Peace be on Musa and Haroun.
Yusuf Ali: "Peace and salutation to Moses and Aaron!"
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

تاریخی ایت
آیت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت موسی اور ہارون کے بارے میں