اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-115 ایت نمبر

وَ نَجَّیْنٰهُمَا وَ قَوْمَهُمَا مِنَ الْكَرْبِ الْعَظِیْمِۚ
آسان اُردو اور ہم نے اُن دونوں اور اُن دونوں کے لوگوں کو ایک عظیم تکلیف سے نجات دی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور ہم نے انہیں اور ان کی قوم کو ایک بڑے کرب سے نجات دی
ابو الاعلی مودودی اُن کو اور ان کی قوم کو کرب عظیم سے نجات دی
احمد رضا خان اور انہیں اور ان کی قوم کو بڑی سختی سے نجات بخشی
احمد علی او رہم نے ان دونوں کو اور ان کی قوم کو بڑی مصیبت سے نجات دی
فتح جالندھری اور ان کو اور ان کی قوم کو مصیبت عظیمہ سے نجات بخشی
طاہر القادری اور ہم نے خود ان دونوں کو اور دونوں کی قوم کو سخت تکلیف سے نجات بخشی،
علامہ جوادی اور انہیں اور ان کی قوم کو عظیم کرب سے نجات دلائی ہے
ایم جوناگڑھی اور انہیں اور ان کی قوم کو بہت بڑے دکھ درد سے نجات دے دی
حسین نجفی اور ہم نے ان دونوں کو اور ان کی قوم کو عظیم کرب و بلا سے نجات دی۔
=========================================
M.Daryabadi: And delivered them and their people from the great affliction.
M.M.Pickthall: And saved them and their people from the great distress,
Saheeh International: And We saved them and their people from the great affliction,
Shakir: And We delivered them both and their people from the mighty distress.
Yusuf Ali: And We delivered them and their people from (their) Great Calamity;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

تاریخی ایت
آیت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت موسی اور ہارون کے بارے میں