Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹                           The Jinn-72 سورت الجن ›Ayah No-15 ایت نمبر
| وَ اَمَّا الْقٰسِطُوْنَ فَكَانُوْا لِجَهَنَّمَ حَطَبًاۙ |
| آسان اُردو | اور جو لوگ بے انصاف (گناہگار) ہوتے ہیں، پھر وہ جہنم کے لئے ایندھن ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور رہے وہ لوگ جو ظالم ہیں تو وہ جہنم کا ایندھن ہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور جو حق سے منحرف ہیں وہ جہنم کا ایندھن بننے والے ہیں" |
| احمد رضا خان | اور رہے ظالم وہ جہنم کے ایندھن ہوئے |
| احمد علی | اور لیکن جو ظالم ہیں سو وہ دوزح کا ایندھن ہوں گے |
| فتح جالندھری | اور جو گنہگار ہوئے وہ دوزخ کا ایندھن بنے |
| طاہر القادری | اور جو ظالم ہیں تو وہ دوزخ کا ایندھن ہوں گے، |
| علامہ جوادی | اور نافرمان تو جہنمّ کے کندے ہوگئے ہیں |
| ایم جوناگڑھی | اور جو ﻇالم ہیں وه جہنم کا ایندھن بن گئے |
| حسین نجفی | اور جو راہِ راست سے منحرف ہوں گے وہ جہنم کا ایندھن بنیں گے۔ |
| M.Daryabadi: | And as for the deviators, for Hell they shall be fuel. |
| M.M.Pickthall: | And as for those who are unjust, they are firewood for hell. |
| Saheeh International: | But as for the unjust, they will be, for Hell, firewood.' |
| Shakir: | And as to the deviators, they are fuel of hell: |
| Yusuf Ali: | 'But those who swerve,- they are (but) fuel for Hell-fire'- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت
جنات کے بارے میں