اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-40 ایت نمبر

لَعَلَّنَا نَتَّبِعُ السَّحَرَةَ اِنْ كَانُوْا هُمُ الْغٰلِبِیْنَ
آسان اُردو کہ شاید ہم جادوگروں کی پیروی کریں اگر وہ کامیاب (غالب) ہو جائیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی شاید اگر یہ جادو گر ہی غالب آگئے تو ہم انہی کے راستے پر چلیں۔
ابو الاعلی مودودی شاید کہ ہم جادوگروں کے دین ہی پر رہ جائیں اگر وہ غالب رہے"
احمد رضا خان شاید ہم ان جادوگروں ہی کی پیروی کریں اگر یہ غالب آئیں
احمد علی تاکہ اگر جادوگر غالب آجائیں تو ہم انہی کی راہ پر رہیں
فتح جالندھری تاکہ اگر جادوگر غالب رہیں تو ہم ان کے پیرو ہوجائیں
طاہر القادری تاکہ ہم جادوگروں (کے دین) کی پیروی کر سکیں اگر وہ (موسٰی اور ہارون پر) غالب آگئے،
علامہ جوادی شاید ہم لوگ ان ساحروں کا اتباع کرلیں اگر وہ غالب آگئے
ایم جوناگڑھی تاکہ اگر جادوگر غالب آجائیں تو ہم ان ہی کی پیروی کریں
حسین نجفی تاکہ اگر جادوگر غالب آجائیں تو ہم سب ان کی پیروی کریں۔
=========================================
M.Daryabadi: Belike we may follow the magicians if they are the winners?
M.M.Pickthall: (They said): Aye, so that we may follow the wizards if they are the winners.
Saheeh International: That we might follow the magicians if they are the predominant?"
Shakir: Haply we may follow the magicians, if they are the vanquishers.
Yusuf Ali: "That we may follow the sorcerers (in religion) if they win?"
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت موسیؑ اور فرعون کے بارے میں