اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 24-پارہ نمبر                      Fusilat-41 سورت حم السجدۃ Ayah No-18 ایت نمبر

وَ نَجَّیْنَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ كَانُوْا یَتَّقُوْنَ
آسان اُردو اور ہم نے بچا لیا اُن لوگوں کو جو ایمان والے اور برائیوں سے دور رہتے (یعنی اللہ سے ڈرا کرتے)تھے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور جو لوگ ایمان لے آئے تھے اور تقویٰ اختیار کیے ہوئے تھے ان کو ہم نے نجات دے دی
ابو الاعلی مودودی اور ہم نے اُن لوگوں کو بچا لیا جو ایمان لائے تھے اور گمراہی و بد عملی سے پرہیز کرتے تھے
احمد رضا خان اور ہم نے انہیں بچالیا جو ایمان لائے اور ڈرتے تھے
احمد علی اورجو لوگ ایمان لائے اور ڈرتے رہتے تھے ہم نے انہیں بچا لیا
فتح جالندھری اور جو ایمان لائے اور پرہیزگاری کرتے رہے ان کو ہم نے بچا لیا
طاہر القادری اور ہم نے اُن لوگوں کو نجات بخشی جو ایمان لائے اور پرہیزگاری کرتے رہے،
علامہ جوادی اور ہم نے ان لوگوں کو نجات دے دی جو ایمان لانے والے اور تقویٰ اختیار کرنے والے تھے
ایم جوناگڑھی اور (ہاں) ایماندار اور پارساؤں کو ہم نے (بال بال) بچا لیا
حسین نجفی اور ہم نے ان لوگوں کو نجات دی جو ایمان لاتے تھے اور (ہماری نافرمانی سے) ڈرتے تھے۔
=========================================
M.Daryabadi: And We delivered those who believed and had been fearing.
M.M.Pickthall: And We delivered those who believed and used to keep their duty to Allah.
Saheeh International: And We saved those who believed and used to fear Allah.
Shakir: And We delivered those who believed and guarded (against evil).
Yusuf Ali: But We delivered those who believed and practised righteousness.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

تاریخی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے