اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 21-پارہ نمبر              The Romans-30 سورت الروم Ayah No-49 ایت نمبر

وَ اِنْ كَانُوْا مِنْ قَبْلِ اَنْ یُّنَزَّلَ عَلَیْهِمْ مِّنْ قَبْلِهٖ لَمُبْلِسِیْنَ
آسان اُردو اوراگرچہ اس (بارش) سے پہلے، اور اس سے قبل بھی کہ اُن پر نازل کر دی جاتی(اگرچہ بادل چھائے ہوئے تھے)، وہ واقعی مایوس تھے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی حالانکہ اس سے پہلے جب تک ان پر بارش نہیں برسائی گئی تھی وہ ناامید ہورہے تھے۔
ابو الاعلی مودودی تو یکایک وہ خوش و خرم ہو جاتے ہیں حالانکہ اس کے نزول سے پہلے وہ مایوس ہو رہے تھے
احمد رضا خان اگرچہ اس کے اتارنے سے پہلے آس توڑے ہوئے تھے،
احمد علی اور اگرچہ ان پر برسنے سے پہلے وہ نا امید تھے
فتح جالندھری اور بیشتر تو وہ مینھہ کے اُترنے سے پہلے نااُمید ہو رہے تھے
طاہر القادری اگرچہ ان پر بارش کے اتارے جانے سے پہلے وہ لوگ مایوس ہو رہے تھے،
علامہ جوادی اگرچہ وہ اس بارش کے نازل ہونے سے پہلے مایوسی کا شکار ہوگئے تھے
ایم جوناگڑھی یقین ماننا کہ بارش ان پر برسنے سے پہلے پہلے تو وه ناامید ہو رہے تھے
حسین نجفی اگرچہ وہ اس کے برسنے سے پہلے بالکل مایوس ہو رہے تھے۔
=========================================
M.Daryabadi: Even though before it was sent down upon them, before that, they were surely despairing.
M.M.Pickthall: Though before that, even before it was sent down upon them, they were in despair.
Saheeh International: Although they were, before it was sent down upon them - before that, in despair.
Shakir: Though they were before this, before it was sent down upon them, confounded in sure despair.
Yusuf Ali: Even though, before they received (the rain) - just before this - they were dumb with despair!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت