Chapter No 14-پارہ نمبر    ‹           Al-Hijr-15 سورت الحجر         ›Ayah No-93 ایت نمبر
| عَمَّا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ |
| آسان اُردو | (پوچھ گچھ)اُس کی جو وہ کیا کرتے تھے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | کہ وہ کیا کچھ کیا کرتے تھے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | کہ تم کیا کرتے رہے ہو |
| احمد رضا خان | جو کچھ وہ کرتے تھے، |
| احمد علی | اس چیز سے کہ وہ کرتے تھے |
| فتح جالندھری | ان کاموں کی جو وہ کرتے رہے |
| طاہر القادری | ان اعمال سے متعلق جو وہ کرتے رہے تھے، |
| علامہ جوادی | جو کچھ وہ کیا کرتے تھے |
| ایم جوناگڑھی | ہر اس چیز کی جو وه کرتے تھے |
| حسین نجفی | جو کچھ وہ کیا کرتے تھے۔ |
| M.Daryabadi: | For that which they have been working. |
| M.M.Pickthall: | Of what they used to do. |
| Saheeh International: | About what they used to do. |
| Shakir: | As to what they did. |
| Yusuf Ali: | For all their deeds. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
۔ واضح ایت کہ فرقے بنانے والےہی لوگ قران کو ٹکٹرے ٹکٹرے کرتے ہیں