Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  Defrauding-83 سورت المطففین ›Ayah No-36 ایت نمبر
| هَلۡ ثُوِّبَ الۡكُفَّارُ مَا كَانُوۡا يَفۡعَلُوۡنَ |
| آسان اُردو | کیا کفر کرنے والوں کو (اُسی کا)بدلہ نہیں ملا جو وہ (دنیاوی زندگی میں) کیا کرتے تھے؟ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | کہ کافر لوگوں کو واقعی ان کاموں کا بدلہ مل گیا جو وہ کیا کرتے تھے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | مل گیا نا کافروں کو اُن حرکتوں کا ثواب جو وہ کیا کرتے تھے |
| احمد رضا خان | کیوں کچھ بدلا ملا کافروں کو اپنے کیے کا |
| احمد علی | آیا کافروں کو بدلہ دیا گیا ہے ان اعمال کا جو وہ کیا کرتے تھے |
| فتح جالندھری | تو کافروں کو ان کے عملوں کا (پورا پورا) بدلہ مل گیا |
| طاہر القادری | سو کیا کافروں کو اس (مذاق) کا پورا بدلہ دے دیا گیا جو وہ (مسلمانوں سے) کیا کرتے تھے، |
| علامہ جوادی | اب تو کفار کو ان کے اعمال کا پورا پورا بدلہ مل رہا ہے |
| ایم جوناگڑھی | اب تو کفار کو ان کے اعمال کا پورا پورا بدلہ مل رہا ہے |
| حسین نجفی | کیا کافروں کو ان کے کئے ہوئے (کرتوتوں) کا پورا بدلہ مل گیا ہے۔ |
| M.Daryabadi: | The infidels have indeed been rewarded for that which they had been doing. |
| M.M.Pickthall: | Are not the disbelievers paid for what they used to do? |
| Saheeh International: | Have the disbelievers [not] been rewarded [this Day] for what they used to do? |
| Shakir: | Surely the disbelievers are rewarded as they did. |
| Yusuf Ali: | Will not the Unbelievers have been paid back for what they did? |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے