اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Sundering-84 سورت الانشقاق Ayah No-1 ایت نمبر


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اللہ کے نام سے جو رحمان (اور) رحیم ہے
اِذَا السَّمَآءُ انْشَقَّتْۙ
آسان اُردو جب آسمان پھاڑ دیا جائے گا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جب آسمان پھٹ پڑے گا۔
ابو الاعلی مودودی جب آسمان پھٹ جائے گا
احمد رضا خان جب آسمان شق ہو
احمد علی جب آسمان پھٹ جائے گا
فتح جالندھری جب آسمان پھٹ جائے گا
طاہر القادری جب (سب) آسمانی کرّے پھٹ جائیں گے،
علامہ جوادی جب آسمان پھٹ جائے گا
ایم جوناگڑھی جب آسمان پھٹ جائے گا
حسین نجفی اور جب آسمان پھٹ جائے گا۔
=========================================
M.Daryabadi: When the heaven is sundered.
M.M.Pickthall: When the heaven is split asunder
Saheeh International: When the sky has split [open]
Shakir: When the heaven bursts asunder,
Yusuf Ali: When the sky is rent asunder,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

سورت کی ابتدا
مستقبل کی بات