اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Sundering-84 سورت الانشقاق Ayah No-2 ایت نمبر

وَ اَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَ حُقَّتْۙ
آسان اُردو اور اپنے رب کا فرمانبردار اور ڈرا ہوا ہو گا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور وہ اپنے پروردگار کا حکم سن کر مان لے گا، اور اس پر لازم ہے یہی کرے۔
ابو الاعلی مودودی اور اپنے رب کے فرمان کی تعمیل کرے گا اور اُس کے لیے حق یہی ہے (کہ اپنے رب کا حکم مانے)
احمد رضا خان اور اپنے رب کا حکم سنے اور اسے سزاوار ہی یہ ہے،
احمد علی اور اپنے رب کا حکم سن لے گا اور وہ اسی لائق ہے
فتح جالندھری اور اپنے پروردگار کا فرمان بجا لائے گا اور اسے واجب بھی یہ ہی ہے
طاہر القادری اور اپنے رب کا حکمِ (اِنشقاق) بجا لائیں گے اور (یہی تعمیلِ اَمر) اُس کے لائق ہے،
علامہ جوادی اور اپنے پروردگار کا حکم بجا لائے گا اور یہ ضروری بھی ہے
ایم جوناگڑھی اور اپنے رب کے حکم پر کان لگائے گا اور اسی کے ﻻئق وه ہے
حسین نجفی اور وہ اپنے پروردگار کا حکم سن لے گا (اور اس کی تعمیل کرے گا) اور اس پر لازم بھی یہی ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: And it hearkeneth to its Lord, and is duteous,
M.M.Pickthall: And attentive to her Lord in fear,
Saheeh International: And has responded to its Lord and was obligated [to do so]
Shakir: And obeys its Lord and it must.
Yusuf Ali: And hearkens to (the Command of) its Lord, and it must needs (do so);-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
مسستقبل کی بات ہے