اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Sundering-84 سورت الانشقاق Ayah No-3 ایت نمبر

وَ اِذَا الْاَرْضُ مُدَّتْۙ
آسان اُردو اور جب زمین کو پھیلا دیا جائے گا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور جب زمین کو کھینچ دیا جائے گا۔
ابو الاعلی مودودی اور جب زمین پھیلا دی جائے گی
احمد رضا خان اور جب زمین دراز کی جائے
احمد علی اور جب زمین پھیلا دی جائے گی
فتح جالندھری اور جب زمین ہموار کر دی جائے گی
طاہر القادری اور جب زمین (ریزہ ریزہ کر کے) پھیلا دی جائے گی،
علامہ جوادی اور جب زمین برابر کرکے پھیلا دی جائے گی
ایم جوناگڑھی اور جب زمین (کھینچ کر) پھیلا دی جائے گی
حسین نجفی اور جب زمین پھیلا دی جائے گی۔
=========================================
M.Daryabadi: And when the earth shall be stretched forth.
M.M.Pickthall: And when the earth is spread out
Saheeh International: And when the earth has been extended
Shakir: And when the earth is stretched,
Yusuf Ali: And when the earth is flattened out,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے