Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  The Sundering-84 سورت الانشقاق ›Ayah No-4 ایت نمبر
| وَ اَلْقَتْ مَا فِیْهَا وَ تَخَلَّتْۙ |
| آسان اُردو | اور جو اس میں ہے یہ نکال دے گی، اور خالی ہو جائے گی |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور اس کے اندر جو کچھ ہے وہ اسے باہر پھینک دے گی اور خالی ہوجائے گی۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور جو کچھ اس کے اندر ہے اُسے باہر پھینک کر خالی ہو جائے گی |
| احمد رضا خان | اور جو کچھ اس میں ہے ڈال دے اور خالی ہوجائے، |
| احمد علی | اور جو کچھ اس میں ہے ڈال دے گی اور خالی ہو جائے گی |
| فتح جالندھری | جو کچھ اس میں ہے اسے نکال کر باہر ڈال دے گی اور (بالکل) خالی ہو جائے گی |
| طاہر القادری | اور جو کچھ اس کے اندر ہے وہ اسے نکال باہر پھینکے گی اور خالی ہو جائے گی، |
| علامہ جوادی | اور وہ اپنے ذخیرے پھینک کر خالی ہوجائے گی |
| ایم جوناگڑھی | اور اس میں جو ہے اسے وه اگل دے گی اور خالی ہو جائے گی |
| حسین نجفی | اور جو کچھ اس کے اندر ہے وہ اسے باہر پھینک دے گی اور خالی ہو جائے گی۔ |
| M.Daryabadi: | And shall cast forth that which is therein, and shall become empty. |
| M.M.Pickthall: | And hath cast out all that was in her, and is empty |
| Saheeh International: | And has cast out that within it and relinquished [it] |
| Shakir: | And casts forth what is in it and becomes empty, |
| Yusuf Ali: | And casts forth what is within it and becomes (clean) empty, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے