اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Sundering-84 سورت الانشقاق Ayah No-5 ایت نمبر

وَ اَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَ حُقَّتْؕ
آسان اُردو اور اپنے رب کی فرمانبردار ہو گی اور سہمی ہو گی (ایسا اس پر واجب ہے)
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور وہ اپنے پروردگار کا حکم سن کر مان لے گی، اور اس پر لازم ہے کہ یہی کرے (اس وقت انسان کو اپنا انجام معلوم ہوجائے گا)
ابو الاعلی مودودی اور اپنے رب کے حکم کی تعمیل کرے گی اور اُس کے لیے حق یہی ہے (کہ اس کی تعمیل کرے)
احمد رضا خان اور اپنے رب کا حکم سنے اور اسے سزاوار ہی یہ ہے
احمد علی اور اپنے رب کا حکم سن لے گی اور وہ اسی لائق ہے
فتح جالندھری اور اپنے پروردگار کے ارشاد کی تعمیل کرے گی اور اس کو لازم بھی یہی ہے (تو قیامت قائم ہو جائے گی)
طاہر القادری اور (وہ بھی) اپنے رب کا حکمِ (اِنشقاق) بجا لائے گی اور (یہی اِطاعت) اُس کے لائق ہے،
علامہ جوادی اور اپنے پروردگار کا حکم بجا لائے گی اور یہ ضروری بھی ہے
ایم جوناگڑھی اور اپنے رب کے حکم پر کان لگائے گی اور اسی کے ﻻئق وه ہے
حسین نجفی اور اپنے پروردگار کا حکم سنے گی اور (اس کی تعمیل کرے گی) اور اس پر لازم بھی یہی ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: And it hearkeneth to its Lord, and is duteous.
M.M.Pickthall: And attentive to her Lord in fear!
Saheeh International: And attentive to her Lord in fear!
Shakir: And obeys its Lord and it must.
Yusuf Ali: And hearkens to (the Command of) its Lord,- and it must needs (do so);- (then will come Home the full reality).
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے