Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  Defrauding-83 سورت المطففین ›Ayah No-35 ایت نمبر
| عَلَى الۡاَرَآٮِٕكِۙ يَنۡظُرُوۡنَؕ |
| آسان اُردو | اونچے تختوں پر بیٹھے ہوئے، وہ دیکھ رہے ہوں گے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | آرام دہ نشستوں پر بیٹھے ہوئے دیکھ رہے ہوں گے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | مسندوں پر بیٹھے ہوئے ان کا حال دیکھ رہے ہیں |
| احمد رضا خان | تختوں پر بیٹھے دیکھتے ہیں |
| احمد علی | تختوں پر بیٹھے دیکھ رہے ہوں گے |
| فتح جالندھری | سجے ہوئے تختوں پر بیٹھے (اپنی خوش حالی اور کافروں کی بدحالی کا) نظارہ کر رہے ہیں، |
| طاہر القادری | تختوں پر بیٹھے ہوئے دیکھ رہے ہوں گے |
| علامہ جوادی | تختوں پر بیٹھے دیکھ رہے ہوں گے |
| ایم جوناگڑھی | تختوں پر بیٹھے دیکھ رہے ہوں گے |
| حسین نجفی | اونچی مسندوں پر بیٹھے ہوئے (ان کی حالت) دیکھ رہے ہونگے۔ |
| M.Daryabadi: | Reclining on couches, looking on. |
| M.M.Pickthall: | On high couches, gazing. |
| Saheeh International: | On adorned couches, observing. |
| Shakir: | On thrones, they will look. |
| Yusuf Ali: | On Thrones (of Dignity) they will command (a sight) (of all things). |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے