اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     Defrauding-83 سورت المطففین Ayah No-34 ایت نمبر

فَالۡيَوۡمَ الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا مِنَ الۡكُفَّارِ يَضۡحَكُوۡنَۙ‏
آسان اُردو پس اس دن جو ایمان والے ہیں وہ کفر کرنے والوں سے ہنسی کریں گے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی آخر ہوگا یہ کہ آج ایمان لانے والے کافروں پر ہنس رہے ہوں گے۔
ابو الاعلی مودودی آج ایمان لانے والے کفار پر ہنس رہے ہیں
احمد رضا خان تو آج ایمان والے کافروں سے ہنستے ہیں
احمد علی پس آج وہ لوگ جو ایمان لائے کفار سے ہنس رہے ہوں گے
فتح جالندھری تو آج مومن کافروں سے ہنسی کریں گے
طاہر القادری پس آج (دیکھو) اہلِ ایمان کافروں پر ہنس رہے ہیں،
علامہ جوادی تو آج ایمان لانے والے بھی کفاّر کا مضحکہ اُڑائیں گے
ایم جوناگڑھی پس آج ایمان والے ان کافروں پر ہنسیں گے
حسین نجفی پس آج اہلِ ایمان کافروں (اور منکروں) پر ہنستے ہوں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: Wherefore Today, those who believed at the infidels are laughing,
M.M.Pickthall: This day it is those who believe who have the laugh of disbelievers,
Saheeh International: So Today those who believed are laughing at the disbelievers,
Shakir: So today those who believe shall laugh at the unbelievers;
Yusuf Ali: But on this Day the Believers will laugh at the Unbelievers:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
یوم الدین ایمان والے اور کفار