اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     Defrauding-83 سورت المطففین Ayah No-33 ایت نمبر

وَمَاۤ اُرۡسِلُوۡا عَلَيۡهِمۡ حٰفِظِيۡنَۙ
آسان اُردو اوروہ (مجرمین) اُن (ایمان والوں) پر نگہبان تو نہیں بھیجے گے تھے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی حالانکہ ان کو ان مسلمانوں پر نگران بنا کر نہیں بھیجا گیا تھا۔
ابو الاعلی مودودی حالانکہ وہ اُن پر نگراں بنا کر نہیں بھیجے گئے تھے
احمد رضا خان اور یہ کچھ ان پر نگہبان بناکر نہ بھیجے گئے
احمد علی حالانکہ وہ ان پر نگہبان بنا کر نہیں بھیجے گئے تھے
فتح جالندھری حالانکہ وہ ان پر نگراں بنا کر نہیں بھیجے گئے تھے
طاہر القادری حالانکہ وہ ان (کے حال) پر نگہبان بنا کر نہیں بھیجے گئے تھے،
علامہ جوادی حالانکہ انہیں ان کا نگراں بنا کر نہیں بھیجا گیا تھا
ایم جوناگڑھی یہ ان پر پاسبان بنا کر تو نہیں بھیجے گئے
حسین نجفی حالانکہ وہ انکے نگران بنا کر نہیں بھیجے گئے تھے۔
=========================================
M.Daryabadi: Whereas they were not sent over them as watchers.
M.M.Pickthall: Yet they were not sent as guardians over them.
Saheeh International: But they had not been sent as guardians over them.
Shakir: And they were not sent to be keepers over them.
Yusuf Ali: But they had not been sent as keepers over them!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے