اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     Defrauding-83 سورت المطففین Ayah No-32 ایت نمبر

وَاِذَا رَاَوۡهُمۡ قَالُوۡۤا اِنَّ هٰٓؤُلَاۤءِ لَـضَآلُّوۡنَۙ‏
آسان اُردو اور وہ (مجرم) جب ان (ایمان والوں) کو دیکھتے تھے تو کہتے تھے: بے شک! یہ وہی واقعی گمراہ (لوگ)ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور جب ان (مومنوں) کو دیکھتے تو کہتے کہ یہ لوگ یقینا گمراہ ہیں۔
ابو الاعلی مودودی اور جب انہیں دیکھتے تو کہتے تھے کہ یہ بہکے ہوئے لوگ ہیں
احمد رضا خان اور جب مسلمانوں کو دیکھتے کہتے بیشک یہ لوگ بہکے ہوئے ہیں
احمد علی اور جب ان کو دیکھتے تو کہتے بے شک یہی گمراہ ہیں
فتح جالندھری اور جب ان (مومنوں) کو دیکھتے تو کہتے کہ یہ تو گمراہ ہیں
طاہر القادری اور جب یہ (مغرور لوگ) ان (کمزور حال مومنوں) کو دیکھتے تو کہتے: یقیناً یہ لوگ راہ سے بھٹک گئے ہیں (یعنی یہ دنیا گنوا بیٹھے ہیں اور آخرت تو ہے ہی فقط افسانہ)،
علامہ جوادی اور جب مومنین کو دیکھتے تو کہتے تھے کہ یہ سب اصلی گمراہ ہیں
ایم جوناگڑھی اور جب انہیں دیکھتے تو کہتے یقیناً یہ لوگ گمراه (بے راه) ہیں
حسین نجفی اور جب ان (اہلِ ایمان) کو دیکھتے تھے تو کہتے تھے کہ یہ بھٹکے ہوئے لوگ ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: And when they saw them, they said: verily these are the strayed ones.
M.M.Pickthall: And when they saw them they said: Lo! these have gone astray.
Saheeh International: And when they saw them, they would say, "Indeed, those are truly lost."
Shakir: And when they saw them, they said: Most surely these are in error;
Yusuf Ali: And whenever they saw them, they would say, "Behold! These are the people truly astray!"
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے