Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  Defrauding-83 سورت المطففین ›Ayah No-31 ایت نمبر
| وَاِذَا انۡقَلَبُوۡۤا اِلٰٓى اَهۡلِهِمُ انْقَلَبُوۡا فَكِهِيۡنَ |
| آسان اُردو | اور جب وہ (مجرم) اپنے گھر والوں کی طرف لوٹا کرتے تھے، تو پس وہ اتراتے (اکڑتے)ہوئے ہی واپس ہوتے تھے؛ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور جب اپنے گھر والوں کے پاس لوٹ کر جاتے تھے، تو دل لگی کرتے ہوئے جاتے تھے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اپنے گھروں کی طرف پلٹتے تو مزے لیتے ہوئے پلٹتے تھے |
| احمد رضا خان | اور جب (ف۹۳۳ اپنے گھر پلٹتے خوشیاں کرتے پلٹتے |
| احمد علی | اور جب اپنے گھر والوں کے پاس لوٹ کر جاتے تو ہنستے ہوئے جاتے تھے |
| فتح جالندھری | اور جب اپنے گھر کو لوٹتے تو اتراتے ہوئے لوٹتے |
| طاہر القادری | اور جب اپنے گھر والوں کی طرف لوٹتے تو (مومنوں کی تنگ دستی اور اپنی خوش حالی کا موازنہ کر کے) اِتراتے اور دل لگی کرتے ہوئے پلٹتے تھے، |
| علامہ جوادی | اور جب اپنے اہل کی طرف پلٹ کر آتے تھے تو خوش وخرم ہوتے تھے |
| ایم جوناگڑھی | اور جب اپنے والوں کی طرف لوٹتے تو دل لگیاں کرتے تھے |
| حسین نجفی | اور جب اپنے گھر والوں کی طرف لوٹتے تھے تو دل لگیاں کرتے ہوئے لوٹتے تھے۔ |
| M.Daryabadi: | And when they returned to their household they returned jesting. |
| M.M.Pickthall: | And when they returned to their own folk, they returned jetting; |
| Saheeh International: | And when they returned to their people, they would return jesting. |
| Shakir: | And when they returned to their own followers they returned exulting. |
| Yusuf Ali: | And when they returned to their own people, they would return jesting; |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے