اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     Defrauding-83 سورت المطففین Ayah No-30 ایت نمبر

وَاِذَا مَرُّوۡا بِهِمۡ يَتَغَامَزُوۡنَ
آسان اُردو اور جب وہ (مجرم) اُن (ایمان والوں)کے پاس سے گذرتے تھے تو ایک دوسرے کو (مذاق سے) آنکھیں مارا کرتے تھے؛
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور جب ان کے پاس سے گزرتے تھے تو ایک دوسرے کو آنکھوں ہی آنکھوں میں اشارے کرتے تھے۔
ابو الاعلی مودودی جب اُن کے پاس سے گزرتے تو آنکھیں مار مار کر اُن کی طرف اشارے کرتے تھے
احمد رضا خان اور جب وہ ان پر گزرتے تو یہ آپس میں ان پر آنکھوں سے اشارے کرتے
احمد علی اور جب ان کے پاس سے گزرتے تو آپس میں آنکھ سے اشارے کرتے تھے
فتح جالندھری اور جب ان کے پاس سے گزرتے تو حقارت سے اشارے کرتے
طاہر القادری اور جب ان کے پاس سے گزرتے تو آپس میں آنکھوں سے اشارہ بازی کرتے تھے،
علامہ جوادی اور جب وہ ان کے پاس سے گزرتے تھے تو اشارے کنائے کرتے تھے
ایم جوناگڑھی اور ان کے پاس سے گزرتے ہوئے آپس میں آنکھ کےاشارے کرتے تھے
حسین نجفی جب ان کے پاس سے گزرتے تھے تو آنکھیں مارا کرتے تھے۔
=========================================
M.Daryabadi: And, when they passed them, to wink at each other,
M.M.Pickthall: And wink one to another when they passed them;
Saheeh International: And when they passed by them, they would exchange derisive glances.
Shakir: And when they passed by them, they winked at one another.
Yusuf Ali: And whenever they passed by them, used to wink at each other (in mockery);
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے