اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     Defrauding-83 سورت المطففین Ayah No-29 ایت نمبر

اِنَّ الَّذِيۡنَ اَجۡرَمُوۡا كَانُوۡا مِنَ الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا يَضۡحَكُوۡنَ
آسان اُردو بے شک! جو لوگ جرم کرتے تھے وہ اُن سے ہنسا کرتے تھے جو ایمان والے تھے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جو لوگ مجرم تھے، وہ ایمان والوں پر ہنسا کرتے تھے۔
ابو الاعلی مودودی مجرم لوگ دنیا میں ایمان لانے والوں کا مذاق اڑاتے تھے
احمد رضا خان بیشک مجرم لوگ ایمان والوں سے ہنسا کرتے تھے،
احمد علی بے شک نافرمان (دنیا میں) ایمان داروں سے ہنسی کیا کرتے تھے
فتح جالندھری جو گنہگار (یعنی کفار) ہیں وہ (دنیا میں) مومنوں سے ہنسی کیا کرتے تھے
طاہر القادری بیشک مجرم لوگ ایمان والوں کا (دنیا میں) مذاق اڑایا کرتے تھے،
علامہ جوادی بے شک یہ مجرمین صاحبانِ ایمان کا مذاق اُڑایا کرتے تھے
ایم جوناگڑھی گنہگار لوگ ایمان والوں کی ہنسی اڑایا کرتے تھے
حسین نجفی بےشک جو مجرم لوگ تھے وہ (دارِ دنیا میں) اہلِ ایمان پر ہنستے تھے۔
=========================================
M.Daryabadi: Veriiy those who have sinned were wont at those who had believed to laugh,
M.M.Pickthall: Lo! the guilty used to laugh at those who believed,
Saheeh International: Indeed, those who committed crimes used to laugh at those who believed.
Shakir: Surely they who are guilty used to laugh at those who believe.
Yusuf Ali: Those in sin used to laugh at those who believed,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت
مجرم لوگ اور ایمان والے لوگ یوم الدین کو