اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     Defrauding-83 سورت المطففین Ayah No-28 ایت نمبر

عَيۡنًا يَّشۡرَبُ بِهَا الۡمُقَرَّبُوۡنَؕ‏
آسان اُردو ایک چشمہ، اُس سے اللہ کے نزدیک رہنے والے پیتے ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جو ایک ایسا چشمہ ہے کہ جس سے اللہ کے مقرب بندے پانی پئیں گے۔
ابو الاعلی مودودی یہ ایک چشمہ ہے جس کے پانی کے ساتھ مقرب لوگ شراب پئیں گے
احمد رضا خان وہ چشمہ جس سے مقربانِ بارگاہ پیتے ہیں
احمد علی وہ ایک چشمہ ہے اس میں سےمقرب پئیں گے
فتح جالندھری وہ ایک چشمہ ہے جس میں سے (خدا کے) مقرب پیئیں گے
طاہر القادری (یہ تسنیم) ایک چشمہ ہے جہاں سے صرف اہلِ قربت پیتے ہیں،
علامہ جوادی یہ ایک چشمہ ہے جس سے مقرب بارگاہ بندے پانی پیتے ہیں
ایم جوناگڑھی (یعنی) وه چشمہ جس کا پانی مقرب لوگ پیئں گے
حسین نجفی یہ وہ چشمہ ہے جس سے مقرب لوگ پئیں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: A fountain whereof will drink those brought nigh.
M.M.Pickthall: A spring whence those brought near to Allah drink.
Saheeh International: A spring from which those near [to Allah] drink.
Shakir: A fountain from which drink they who are drawn near (to Allah).
Yusuf Ali: A spring, from (the waters) whereof drink those Nearest to Allah.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے