اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     Defrauding-83 سورت المطففین Ayah No-27 ایت نمبر

وَ مِزَاجُهٗ مِنۡ تَسۡنِيۡمٍۙ‏
آسان اُردو اور اُس کی ملاوٹ تسنیم سے ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور اس شراب میں تسنیم کا پانی ملا ہوا ہوگا۔
ابو الاعلی مودودی اُس شراب میں تسنیم کی آمیزش ہوگی
احمد رضا خان اور اس کی ملونی تسنیم سے ہے
احمد علی اور اس میں تسنیم ملی ہو گی
فتح جالندھری اور اس میں تسنیم (کے پانی) کی آمیزش ہو گی
طاہر القادری اور اس (شراب) میں آبِ تسنیم کی آمیزش ہوگی،
علامہ جوادی اس شراب میں تسنیم کے پانی کی آمیزش ہوگی
ایم جوناگڑھی اور اس کی آمیزش تسنیم کی ہوگی
حسین نجفی ور اس (شراب میں) تسنیم کی آمیزش ہوگی۔
=========================================
M.Daryabadi: And admixture thereof will be Water of Tasnim:
M.M.Pickthall: And mixed with water of Tasnim,
Saheeh International: And its mixture is of Tasneem,
Shakir: And the admixture of it is a water of Tasnim,
Yusuf Ali: With it will be (given) a mixture of Tasnim:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے