اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Mount-52 سورت الطور Ayah No-34 ایت نمبر

فَلْیَاْتُوْا بِحَدِیْثٍ مِّثْلِهٖۤ اِنْ كَانُوْا صٰدِقِیْنَؕ
آسان اُردو اگر وہ واقعی سچے ہیں، تو پھر وہ بھی اسطرح کی حدیث(کلام) تو لائیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اگر یہ واقعے سچے ہیں تو اس جیسا کوئی کلام (گھڑ کر) لے آئیں۔
ابو الاعلی مودودی اگر یہ اپنے اِس قول میں سچے ہیں تو اِسی شان کا ایک کلام بنا لائیں
احمد رضا خان تو اس جیسی ایک بات تو لے آئیں اگر سچے ہیں،
احمد علی پس کوئی کلام اس جیسا لے آئيں اگر وہ سچے ہیں
فتح جالندھری اگر یہ سچے ہیں تو ایسا کلام بنا تو لائیں
طاہر القادری پس انہیں چاہئے کہ اِس (قرآن) جیسا کوئی کلام لے آئیں اگر وہ سچے ہیں،
علامہ جوادی اگر یہ اپنی بات میں سچے ہیں تو یہ بھی ایسا ہی کوئی کلام لے آئیں
ایم جوناگڑھی اچھا اگر یہ سچے ہیں تو بھلا اس جیسی ایک (ہی) بات یہ (بھی) تو لے آئیں
حسین نجفی اگر وہ سچے ہیں تو پھر ایسا کلاملے آئیں۔
=========================================
M.Daryabadi: Let them bring a discourse like thereUnto, if they say sooth.
M.M.Pickthall: Then let them produce speech the like thereof, if they are truthful.
Saheeh International: Then let them produce a statement like it, if they should be truthful.
Shakir: Then let them bring an announcement like it if they are truthful.
Yusuf Ali: Let them then produce a recital like unto it,- If (it be) they speak the truth!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قران کا چیلنج کہ اسطرح کی کتاب بنا لو