Chapter No 25-پارہ نمبر    ‹              Smoke-44 سورت الدخان ›Ayah No-27 ایت نمبر
| وَّ نَعْمَةٍ كَانُوْا فِیْهَا فٰكِهِیْنَۙ |
| آسان اُردو | اور وہ نعمتیں، جن میں وہ خوشی (عیش)محسوس کرتے تھے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور عیش کے کتنے سامان جن میں وہ مزے کر رہے تھے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | کتنے ہی عیش کے سر و سامان، جن میں وہ مزے کر رہے تھے اُن کے پیچھے دھرے رہ گئے |
| احمد رضا خان | اور نعمتیں جن میں فارغ البال تھے |
| احمد علی | اورنعمت کے سازو سامان جس میں وہ مزے کیا کرتے تھے |
| فتح جالندھری | اور آرام کی چیزیں جن میں عیش کیا کرتے تھے |
| طاہر القادری | اور نعمتیں (اور راحتیں) جن میں وہ عیش کیا کرتے تھے، |
| علامہ جوادی | اور وہ نعمتیں جن میں مزے اُڑا رہے تھےیہی انجام ہوتا ہے اور ہم نے سب کا وارث دوسری قوم کو بنادیا |
| ایم جوناگڑھی | اور وه آرام کی چیزیں جن میں عیش کررہے تھے |
| حسین نجفی | اور آرام و راحت کا ساز و سامان جس میں وہ خوش و خرم رہتے تھے۔ |
| M.Daryabadi: | And the delights which they had been enjoying! |
| M.M.Pickthall: | And pleasant things wherein they took delight! |
| Saheeh International: | And comfort wherein they were amused. |
| Shakir: | And goodly things wherein they rejoiced; |
| Yusuf Ali: | And wealth (and conveniences of life), wherein they had taken such delight! |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت موسی ؑ اور فرعون کے بارے میں