اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 25-پارہ نمبر                 Smoke-44 سورت الدخان Ayah No-28 ایت نمبر

كَذٰلِكَ١۫ وَ اَوْرَثْنٰهَا قَوْمًا اٰخَرِیْنَ
آسان اُردو اسطرح ہی ہوا. اور ہم نے اُن (چیزوں) کا وارث دوسروں کو کر دیا؛
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی ان کا انجام اسی طرح ہوا، اور ہم نے ان سب چیزوں کا وارث ایک دوسری قوم کو بنادیا۔
ابو الاعلی مودودی یہ ہوا اُن کا انجام، اور ہم نے دوسروں کو اِن چیزوں کا وارث بنا دیا
احمد رضا خان ہم نے یونہی کیا اور ان کا وارث دوسری قوم کو کردیا
احمد علی اسی طرح ہوا اورہم نے ان کا ایک دوسری قوم کو وارث کر دیا
فتح جالندھری اسی طرح (ہوا) اور ہم نے دوسرے لوگوں کو ان چیزوں کا مالک بنا دیا
طاہر القادری اسی طرح ہوا، اور ہم نے اِن سب کا دوسرے لوگوں کو وارث بنا دیا،
علامہ جوادی اور وہ نعمتیں جن میں مزے اُڑا رہے تھےیہی انجام ہوتا ہے اور ہم نے سب کا وارث دوسری قوم کو بنادیا
ایم جوناگڑھی اسی طرح ہوگیا اور ہم نے ان سب کا وارث دوسری قوم کو بنادیا
حسین نجفی اور ہم نے ان چیزوں کا وارث ایک قوم کو بنا دیا۔
=========================================
M.Daryabadi: Even so And We caused to inherit them another people.
M.M.Pickthall: Even so (it was), and We made it an inheritance for other folk;
Saheeh International: Thus. And We caused to inherit it another people.
Shakir: Thus (it was), and We gave them as a heritage to another people.
Yusuf Ali: Thus (was their end)! And We made other people inherit (those things)!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت موسی ؑ اور فرعون کے بارے میں