اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 25-پارہ نمبر                 Smoke-44 سورت الدخان Ayah No-29 ایت نمبر

فَمَا بَكَتْ عَلَیْهِمُ السَّمَآءُ وَ الْاَرْضُ وَ مَا كَانُوْا مُنْظَرِیْنَ
آسان اُردو پھر نہ رویا آسمان اور زمین اُن(کی ہلاکت) پر، اور نہ ہی اُنہیں (دوبارہ) مہلت ملی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر نہ ان پر آسمان رویا نہ زمین، اور نہ ان کو کچھ مہلت دی گئی۔
ابو الاعلی مودودی پھر نہ آسمان اُن پر رویا نہ زمین، اور ذرا سی مہلت بھی ان کو نہ دی گئی
احمد رضا خان تو ان پر آسمان اور زمین نہ روئے اور انہیں مہلت نہ دی گئی
احمد علی پس ان پر نہ آسمان روویا اور نہ زمین اور نہ ان کو مہلت دی گئی
فتح جالندھری پھر ان پر نہ تو آسمان کو اور زمین کو رونا آیا اور نہ ان کو مہلت ہی دی گئی
طاہر القادری پھر نہ (تو) اُن پر آسمان اور زمین روئے اور نہ ہی انہیں مہلت دی گئی،
علامہ جوادی پھر تو ان پر نہ آسمان رویا اور نہ زمین اور نہ انہیں مہلت ہی دی گئی
ایم جوناگڑھی سو ان پر نہ تو آسمان وزمین روئے اور نہ انہیں مہلت ملی
حسین نجفی پس ان کی بربادی پر نہ آسمان رویا اور نہ زمین اور نہ ہی ان کو مہلت دی گئی۔
=========================================
M.Daryabadi: And the heavens and the earth wept not over them, nor were they respited.
M.M.Pickthall: And the heaven and the earth wept not for them, nor were they reprieved.
Saheeh International: And the heaven and earth wept not for them, nor were they reprieved.
Shakir: So the heaven and the earth did not weep for them, nor were they respited.
Yusuf Ali: And neither heaven nor earth shed a tear over them: nor were they given a respite (again).
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت موسی ؑ اور فرعون کے بارے میں