اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 25-پارہ نمبر                 Smoke-44 سورت الدخان Ayah No-30 ایت نمبر

وَ لَقَدْ نَجَّیْنَا بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ مِنَ الْعَذَابِ الْمُهِیْنِۙ
آسان اُردو اور واقعی!ہم نے بنی اسرائیل کو ایک شرم ناک عذاب سے نجات دی؛
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور بنی اسرائیل کو ہم نے ذلت کے عذاب سے نجات دے دی،
ابو الاعلی مودودی اِس طرح بنی اسرائیل کو ہم نے سخت ذلت کے عذاب
احمد رضا خان اور بیشک ہم نے بنی اسرائیل کو ذلت کے عذاب سے نجات بخشی
احمد علی اورہم نے بنی اسرائیل کو اس ذلت کےعذاب سے نجات دی
فتح جالندھری اور ہم نے بنی اسرائیل کو ذلت کے عذاب سے نجات دی
طاہر القادری اور واقعتہً ہم نے بنی اسرائیل کو ذِلّت انگیز عذاب سے نجات بخشی،
علامہ جوادی اور ہم نے بنی اسرائیل کو رسوا کن عذاب سے بچالیا
ایم جوناگڑھی اور بےشک ہم نے (ہی) بنی اسرائیل کو (سخت) رسوا کن سزا سے نجات دی
حسین نجفی اور ہم نے بنی اسرائیل کو رسوا کن عذاب سے نجات دی۔
=========================================
M.Daryabadi: And assuredly We delivered the Children of Isra'il from an ignominous torment
M.M.Pickthall: And We delivered the Children of Israel from the shameful doom;
Saheeh International: And We certainly saved the Children of Israel from the humiliating torment -
Shakir: And certainly We delivered the children of Israel from the abasing chastisement,
Yusuf Ali: We did deliver aforetime the Children of Israel from humiliating Punishment,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت موسی ؑ اور فرعون کے بارے میں