اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 25-پارہ نمبر                 Smoke-44 سورت الدخان Ayah No-31 ایت نمبر

مِنْ فِرْعَوْنَ١ؕ اِنَّهٗ كَانَ عَالِیًا مِّنَ الْمُسْرِفِیْنَ
آسان اُردو فرعون سے . بے شک! وہ حدوں کو پھلانگنے والوں میں سے ایک جابر تھا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی یعنی فرعون سے۔ حقیقت یہ ہے کہ وہ بڑا سرکش، حد سے گزرے ہوئے لوگوں میں سے تھا۔
ابو الاعلی مودودی فرعون سے نجات دی جو حد سے گزر جانے والوں میں فی الواقع بڑے اونچے درجے کا آدمی تھا
احمد رضا خان فرعون سے، بیشک وہ متکبر حد سے بڑھنے والوں سے،
احمد علی (یعنی) فرعون سے بے شک وہ ایک سرکش حد سے بڑھنے والا تھا
فتح جالندھری (یعنی) فرعون سے۔ بےشک وہ سرکش (اور) حد سے نکلا ہوا تھا
طاہر القادری فرعون سے، بیشک وہ بڑا سرکش، حد سے گزرنے والوں میں سے تھا،
علامہ جوادی فرعون کے شر سے جو زیادتی کرنے والوں میں بھی سب سے اونچا تھا
ایم جوناگڑھی (جو) فرعون کی طرف سے (ہو رہی) تھی۔ فیالواقع وه سرکش اور حد سے گزر جانے والوں میں سے تھا
حسین نجفی جو فرعون کی طرف سے تھا بےشک وہ سرکش اور حد سے نکل جا نے والوں میں سے تھا۔
=========================================
M.Daryabadi: From Fir'awn; verily he was haughty and of the extravagant.
M.M.Pickthall: (We delivered them) from Pharaoh. Lo! he was a tyrant of the wanton ones.
Saheeh International: From Pharaoh. Indeed, he was a haughty one among the transgressors.
Shakir: From Firon; surely he was haughty, (and) one of the extravagant.
Yusuf Ali: Inflicted by Pharaoh, for he was arrogant (even) among inordinate transgressors.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت موسی ؑ اور فرعون کے بارے میں