Chapter No 25-پارہ نمبر    ‹              Smoke-44 سورت الدخان ›Ayah No-32 ایت نمبر
| وَ لَقَدِ اخْتَرْنٰهُمْ عَلٰى عِلْمٍ عَلَى الْعٰلَمِیْنَۚ |
| آسان اُردو | اور ہم نے، جانتے ہوئے بھی، اُن(بنی اسرائیل)کو تمام مخلوق پر چنا (یعنی فضیلت دی) |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور ہم نے ان کو اپنے علم کے مطابق جہان والوں پر فوقیت دی۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور اُن کی حالت جانتے ہوئے، اُن کو دنیا کی دوسری قوموں پر ترجیح دی |
| احمد رضا خان | اور بیشک ہم نے انہیں دانستہ چن لیا اس زمانے والوں سے، |
| احمد علی | اور ہم نے اپنے علم سے ان کو جہان والوں پر چن لیا تھا |
| فتح جالندھری | اور ہم نے بنی اسرائیل کو اہل عالم سے دانستہ منتخب کیا تھا |
| طاہر القادری | اور ہم نے بنی اسرائیل کو اہل عالم سے دانستہ منتخب کیا تھا |
| علامہ جوادی | اور ہم نے بنی اسرائیل کو تمام عالمین میں سمجھ بوجھ کر انتخاب کیا ہے |
| ایم جوناگڑھی | اور ہم نے دانستہ طور پر بنی اسرائیل کو دنیا جہان والوں پر فوقیت دی |
| حسین نجفی | اور ہم نے جان بوجھ کر ان کو تمام جہانوں والوں پر ترجیح دی۔ |
| M.Daryabadi: | And assuredly We elected them with knowledge above the worlds. |
| M.M.Pickthall: | And We chose them, purposely, above (all) creatures. |
| Saheeh International: | And We certainly chose them by knowledge over [all] the worlds. |
| Shakir: | And certainly We chose them, having knowledge, above the nations. |
| Yusuf Ali: | And We chose them aforetime above the nations, knowingly, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت موسی ؑ اور فرعون کے بارے میں