Chapter No 25-پارہ نمبر    ‹              Smoke-44 سورت الدخان ›Ayah No-33 ایت نمبر
| وَ اٰتَیْنٰهُمْ مِّنَ الْاٰیٰتِ مَا فِیْهِ بَلٰٓؤٌا مُّبِیْنٌ |
| آسان اُردو | اور ہم نے اُن کونشانیاں دیں اُن میں ایک واضح امتحان تھا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور ان کو ایسی نشانیاں دیں جن میں کھلا ہوا انعام تھا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور اُنہیں ایسی نشانیاں دکھائیں جن میں صریح آزمائش تھی |
| احمد رضا خان | ہم نے انہیں وہ نشانیاں عطا فرمائیں جن میں صریح انعام تھا |
| احمد علی | اور ہم نے ان کو نشانیاں دی تھیں جن میں صریح آزمائش تھی |
| فتح جالندھری | اور ان کو ایسی نشانیاں دی تھیں جن میں صریح آزمائش تھی |
| طاہر القادری | اور ہم نے انہیں وہ نشانیاں عطا فرمائیں جن میں ظاہری نعمت (اور صریح آزمائش) تھی، |
| علامہ جوادی | اور انہیں ایسی نشانیاں دی ہیں جن میں کھلا ہوا امتحان پایا جاتا ہے |
| ایم جوناگڑھی | اور ہم نے انہیں ایسی نشانیاں دیں جن میں صریح آزمائش تھی |
| حسین نجفی | اور ہم نے ان کو ایسی نشانیاں عطا کیں جن میں کھلی ہوئی آزمائش تھی۔ |
| M.Daryabadi: | And We vouchsafed Unto them signs wherein was a manifest favour. |
| M.M.Pickthall: | And We gave them portents wherein was a clear trial. |
| Saheeh International: | And We gave them of signs that in which there was a clear trial. |
| Shakir: | And We gave them of the communications wherein was clear blessing. |
| Yusuf Ali: | And granted them Signs in which there was a manifest trial |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت موسی ؑ اور فرعون کے بارے میں