اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 25-پارہ نمبر                 Smoke-44 سورت الدخان Ayah No-34 ایت نمبر

اِنَّ هٰۤؤُلَآءِ لَیَقُوْلُوْنَۙ
آسان اُردو بے شک! یہ لوگ بھی، واقعی، کہہ رہے ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی یہ لوگ صاف کہتے ہیں۔
ابو الاعلی مودودی یہ لوگ کہتے ہیں
احمد رضا خان بیشک یہ کہتے ہیں،
احمد علی بے شک یہ لوگ کہتے ہیں
فتح جالندھری یہ لوگ یہ کہتے ہیں
طاہر القادری بیشک وہ لوگ کہتے ہیں،
علامہ جوادی بیشک یہ لوگ یہی کہتے ہیں
ایم جوناگڑھی یہ لوگ تو یہی کہتے ہیں
حسین نجفی بیشک یہ لوگ کہتے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: Verily these! they say:
M.M.Pickthall: Lo! these, forsooth, are saying:
Saheeh International: Indeed, these [disbelievers] are saying,
Shakir: Most surely these do say:
Yusuf Ali: As to these (Quraish), they say forsooth:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت